تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاکْھ بات کی ایک بات" کے متعقلہ نتائج

لاکْھ بات کی ایک بات

۔مختصر پُر مَغز بات۔ ؎

ہَزار بات کی ایک بات

نہایت حکیمانہ بات ، فیصلہ کن بات ، مختصر اور عمدہ بات ۔

سَو بات کی ایک بات ہے

فیصلہ کن بات ہے، نہایت عمدہ بات ہے

ہَزار باتوں کی ایک بات

۔مختصر اورعمدہ بات۔(ابن الوقت) ہزار باتوں کی ایک بات تو یہ ہے کہ سرکار نے بزور شمشیر اپنی حکومت قاہرہ کو بٹھاناچاہا۔

ہَر ایک بات

ہر بات ، ایک ایک بات ۔

سَو بات کی ایک بات

ایک بات جو سو باتوں پر بھاری ہو ، صاف اور سچّی بات ، خلاصۂ کلام ، قولِ فیصل.

ایک بات کا نَہِیں

حلالی نہیں (ایک طرح کی قَسَم) ، جیسے : میں ایک باپ کا نہیں اگر ابھی تمھیں اس گستاخی کا مزہ نہ چکھا دوں.

ایک بات ہَزار مُنھ

ایک بات کو جتنے زیادہ آدمی بیان کریں گے اس کا مفہوم اتنی ہی ایک دوسرے سے مختلف ہوتا جاۓ گا ، ایک بات کو جتنے بیان کرنے والے اتنا ہی مفہوم میں فرق ، جتنے منہ اتنی باتیں.

سَو کی ایک بات

منتخب بات

تَہ کی بات

چھپی ہوئی بات، اصل، حقیقت

بات کی تَہ

کسی بات کا اصل مطلب، وہ بات جو کسی گفتگو میں مضمر ہو

نُکْتَہ کی بات

۔نازک بات۔تہ کی بات۔؎

ہَنسی کی بات

ایسا معاملہ یا بات جس پر لوگ ہنسیں، مذاق بننے کی بات، دل لگی

مُنہ کی بات

(کسی کی) کہی ہوئی بات ، کسی کا قول ۔

بات پُوچھے بات کی وجہ پُوچھے

بات کُرید کُرید کر دریافت کرتا ہے، بات کی نوعیت اور اس کا انداز پوچھتا ہے

عَقْل کی بات

معقول بات، سمجھ داری کی بات، عقلمندی کی بات

ہَر ایک بات کی کُچھ اِنتِہا ہے

ہر بات کہیں نہ کہیں ختم ہوتی ہے

اَپْنی بات کا ایک ہونا

قول پر قائم یا ضد پر اڑا رہنا، دھن کا پکا ہونا

مِل گَئے کی بات ہے

اتفاقیہ معاملہ ہے، کچھ تلاش و جستجو کا کام نہیں ہے

بات پَتَّھر کی لَکِیر ہونا

بہت پکی بات ہونا، مستحکم قول ہونا، مضبوط وعدہ ہونا

گاؤں گَئے کی بات ہے

جب تک جا کر دیکھ نہ لیں یقین نہیں آتا ہے

قَیامَت کی بات ہے

غضب ہے

سَو باتوں کی ایک بات

conclusive argument, summary, last word

سَو بات کی بات

رک : سو بات کی ایک بات ؛ عُمدہ بات.

بات لاکْھ کی کَرْنی خاک کی

باتیں بہت اور کام خراب، دعویٰ بڑا اور عمل کچھ نہیں، کام کے قابل نہیں باتیں بہت بناتا ہے، عمل سے کورے باتوں کے بادشاہ

کَہْنے کی بات ہے

۔غل ہے۔ اس کی کچھ اصلیَّت نہیں ہے۔ ؎

سَر کی بات کَہنا

راز کھولنا، راز کی بات کہنا، پوشیدہ بات کا خلاصہ کرنا

پَتَہ کی بات کَہْنا

رک : پتے کی بات کہنا .

مَن کی بات کہنا

دل کی بات کہنا، خاطر خواہ بات کرنا

بات کَہے کی لاج

من٘ہ سے نکلے ہوئے لفظوں کی لاج رکھنی چاہیے، قول کی شرم و لحاظ رکھنا ضروری ہے

ہیْر پھیر کی بات

دھوکے کی باتیں ، بسیارگوئی ، طول کلام ، دانستہ ہیرپھیر والی مبہم گفتگو کے طریقے کا استعمال ، پیچیدہ و مبہم فقرہ یا عبارت ۔

ہوش کی بات کَرنا

عقل کی بات کرنا ، ہوش مندی کی بات کرنا ۔

نَصِیب کی بات ہونا

خوش نصیبی ہونا ، مقدر اچھا ہونا۔

نَصِیبے کی بات ہونا

قسمت کا معاملہ ہونا ، مقدر پر مبنی ہونا ۔

مُقَدَّر کی بات

قسمت یا نصیب کی بات ، مقسوم کا لکھا ۔

مُدَّتوں کی بات

عرصے کی بات، پرانی بات، قصۂ پارینہ

فَرْمانے کی بات ہَے

ایسا کہنا آپ کو زیب نہیں دیتا

اِتِّفاق کی بات

اتفاقاً، اتفاقیہ

دِل کی بات کَہْنا

خواہش کا اظہار کرنا، دل کا حال کہنا، اظہارِ خیال کرنا

شَرْم کی بات ہے

غیرت کا مقام ہے، افسوس کی بات ہے، تف ہے، لعنت ہے

غَضَب کی بات ہے

حیرت اور تعجب کی بات ہے ؛ نا انصافی ہے ، زیادتی ہے .

قِسْمَت کی بات ہے

جو قسمت میں ہوتا ہے وہی ہوتا ہے

مَقْسُوم کی بات ہے

It is a matter of fate.

مُنہ کی آئی بات

منھ تک آئی بات ، کہی جانے والی بات ۔

کَہْنے کی بات نَہِیں

۔کہنے کے قابل بات نہیں ہے۔ ؎

قاعِدے کی بات ہے

عام دستور ہے ، اُصولی بات ہے.

بات لاکْھ کی، کَرْنی خاک کی

کام کے قابل نہیں باتیں بہت بناتا ہے، عمل سے کورے باتوں کے بادشاہ

کَرْنی خاک کی، بات لاکْھ کی

کام کے قابل نہیں باتیں بہت بناتا ہے، عمل سے کورے باتوں کے بادشاہ

قابُو کی بات نَہیں

طاقت سے زیادہ ہے

اَودُھو بَن آئے کی بات ہے

قسمت کی بات ہے، اس جگہ مستعمل جب کسی کو کامیابی ہو یا دولت ملے

غُرْفَہ کی بات چِیت

(بازاری) خفیہ باتیں ، رمز و کنایہ کی باتیں ، خلوت کی باتیں .

ایک بات ہے

بہت آسان اور معمولی کام ہے.

ایک ہی بات

same thing, one and the same thing

بات کی بات خُرافات کی خُرافات

ایسی بات جو ظاہرا قرین قیاس ہو اور غور کرنے پر مہمل معلوم ہو

سَو بات کی اِک بات

ایک بات جو سو باتوں پر بھاری ہو ، صاف اور سچّی بات ، خلاصۂ کلام ، قولِ فیصل.

ذَرا بات کی بات ٹھیرو

تھوڑی دیر صبر کرو

یَک بات کی سَو بات

سو بات کی ایک بات ، پکی بات ۔

بات تَھل کی نَہ بیڑے کی

وعدہ کبھی پورا نہیں ہوتا، قول پر قایم نہیں رہتے (متلون المزاج کے لیے مستعمل)

ہاتھ کی بات نَہ ہونا

بس کی بات نہ ہونا ، بس کا کام نہ ہونا

لاک کی یَک بات کَہْنا

؟؟ مغز بات کرنا، مختصراور جامع بات کہنا، کم لیکن بامقصد بات کہنا، تھوڑی مگر علمی گفتگوکرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لاکْھ بات کی ایک بات کے معانیدیکھیے

لاکْھ بات کی ایک بات

laakh baat kii ek baatलाख बात की एक बात

  • Roman
  • Urdu

لاکْھ بات کی ایک بات کے اردو معانی

  • ۔مختصر پُر مَغز بات۔ ؎

Urdu meaning of laakh baat kii ek baat

  • Roman
  • Urdu

  • ۔muKhtsar pur maGaz baat।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاکْھ بات کی ایک بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاکْھ بات کی ایک بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone