تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَعْنَت کا مارا" کے متعقلہ نتائج

لَعْنَت کا مارا

لعنتی ، مردود (عموماً عورتیں بطور تکیۂ کلام یہ فقرہ کہتی ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں لَعْنَت کا مارا کے معانیدیکھیے

لَعْنَت کا مارا

laa'nat kaa maaraaला'नत का मारा

موضوعات: عوامی

لَعْنَت کا مارا کے اردو معانی

  • بدنصیب ، بدبخت ، شامت زدہ.
  • بہت تھوڑا ، بہت کم ، بہت قلیل.
  • ۔صفت۔ مذکر۔ مونث کے لئے۔ لعنت کی ماری۔ ۱۔لعنتی۔ ملعون۔ مردود۔ ؎ ۲۔ بد نصیب۔ بد بخت۔ ۳۔(عو) جب کوئی چیز مقدار یا تعداد میں بہت کم ہوتی ہے تو مذکر کے لئے لعنت کا مارا اور مونث کے لئے لعنت کی ماری کہتی ہیں۔ یہ چار آم لعنت کے مارے کیا ہوں گے۔
  • لعنتی ، مردود (عموماً عورتیں بطور تکیۂ کلام یہ فقرہ کہتی ہیں).

Urdu meaning of laa'nat kaa maaraa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of laa'nat kaa maaraa

  • accursed

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَعْنَت کا مارا

لعنتی ، مردود (عموماً عورتیں بطور تکیۂ کلام یہ فقرہ کہتی ہیں).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَعْنَت کا مارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَعْنَت کا مارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone