تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لا باسَ" کے متعقلہ نتائج

لا باسَ

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) لا باس بہٖ (رک) کا مخفف ، کوئی مضائقہ نہیں .

لا باسَ طَہُور

بیماری کے غم نہ کھاؤ وہ گناہوں سے پاک کرنے والی ہے، حضورِ انور صلَی اللہ علیہ وسلّم کا طریقہ تھا کہ جب آپ کسی کی عیادت کے لیے تشریف لے جاتے تو اس سے فرماتے ”لا باس طہور ان شاءَ اللہ (یعنی اس بیماری کے غم نہ کھاؤ کہ یہ بیماری گناہوں سے پاک کرنے والی ہے اگر اللہ چاہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں لا باسَ کے معانیدیکھیے

لا باسَ

laa-baasaला-बासा

اصل: عربی

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

لا باسَ کے اردو معانی

 

  • (عربی فقرہ اردو میں مستعمل) لا باس بہٖ (رک) کا مخفف ، کوئی مضائقہ نہیں .

Urdu meaning of laa-baasa

  • Roman
  • Urdu

  • (arbii fiqra urduu me.n mustaamal) la baus bahii (ruk) ka muKhaffaf, ko.ii mazaa.iqaa nahii.n

ला-बासा के हिंदी अर्थ

 

  • (अरबी फ़िक़रा उर्दू में मुस्तामल) ला बॉस बही (रुक) का मुख़फ़्फ़फ़, कोई मज़ाइक़ा नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لا باسَ

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) لا باس بہٖ (رک) کا مخفف ، کوئی مضائقہ نہیں .

لا باسَ طَہُور

بیماری کے غم نہ کھاؤ وہ گناہوں سے پاک کرنے والی ہے، حضورِ انور صلَی اللہ علیہ وسلّم کا طریقہ تھا کہ جب آپ کسی کی عیادت کے لیے تشریف لے جاتے تو اس سے فرماتے ”لا باس طہور ان شاءَ اللہ (یعنی اس بیماری کے غم نہ کھاؤ کہ یہ بیماری گناہوں سے پاک کرنے والی ہے اگر اللہ چاہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لا باسَ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لا باسَ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone