تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لا آل" کے متعقلہ نتائج

لا آل

جس کی اولاد یا ذرّیات میں کوئی نہ ہو

لا عِلاج

لا دوا، جس کا علاج نہ ہو، بے درماں، مجبور، مایوس، ناچار

لا عِلْم

جو جاننا نہ ہو، جسے معلوم نہ ہو، جسے (کسی بات کی) خبر نہ ہو، ناواقف

لا عِلْمی

جہالت، بے خبری، ناواقفیت، علم نہ ہونا، آشنائی نہ ہونا، معلوم نہ ہونا

لا عِلْمانَہ

جاہلانہ ، جہالت پر مبنی ، علمیت سے خالی .

لا عِلاجی

علاج نہ ہونا، لادوا ہونا

لا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحَمَّد رَسُولُ اللہ

۔ (ع) مذکر۔ کلمۂ طیّب خدا کے سوا کوئی پرستش کے قابل نہیں اور محمّد (صلعم) اُس کے بھیجے ہوئے رسول ہیں۔

لا اِلٰہ

۱. رک : لا اِلٰہ اِلَا اللہ .

لا الٰہِیَّت

خدائے تعالیٰ کے وجود سے انکار، کفر، الحاد، دہریت

لا اِلٰہَ اِلّا

لا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحمد رسولُ اللہ (رک) کا مخفف ، مراد : کلمۂ طیبہ .

لا اِلٰہَ اِلّا اللہ

۱. سوائے اللہ کے کوئی معبود نہیں .

لا اِلَہ کا پَرْچَم لَہْرانا

عَلَم توحید بلند کرنا ، اسلام کا جھنڈا لہرانا ، دین اسلام کی تبلیغ کرنا ، اسلام پھیلانا .

لا اِلٰہَ اِلّا ہُو

اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، اللہ کے سوا کوئی لائقِ پرستش نہیں .

لا مَکاں ہِل جانا

عرش پر ہل چل مچ جانا خدا کو رحم آجاتا

اردو، انگلش اور ہندی میں لا آل کے معانیدیکھیے

لا آل

laa-aal•ला-आल

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

لا آل کے اردو معانی

صفت، مرکب لفظ

  • جس کی اولاد یا ذرّیات میں کوئی نہ ہو

Urdu meaning of laa-aal

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii aulaad ya zarryaat me.n ko.ii na ho

English meaning of laa-aal

Adjective, Compound Word

  • childless, without issue, without offspring, heirless

ला-आल के हिंदी अर्थ

विशेषण, संयुक्त शब्द

  • जिसकी कोई संतान या वंशज न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لا آل)

نام

ای-میل

تبصرہ

لا آل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone