تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیوں گُوہ میں ڈھیلا ڈالو کیوں چِھیٹیں لو" کے متعقلہ نتائج

کِیانگ

تب٘ت کا جنگلی گدھا، جو گدھوں میں سب سے بڑی قسم کا ہوتا ہے، اس کے کان چھوٹے ہوتے ہیں، دُم لمبی ہوتی ہے، رنگ سرخ یا کتھئی ہوتا ہے

کوئی آیا نَہ گَیا

۔ جب مال غائب ہوجاتا ہے اور چُرانے والےل کا پتہ نہیں لگتا تب یہ فقرہ کہتے ہیں۔ ؎

کوئی آیا نَہ گَیا

کسی غیر کو آتے جاتے نہیں دیکھا ، دو کے سوا تیسرا شخص آیا نہ گیا ، عموماً جب مال چوری ہو جائے اور چور کا پتہ نہ چلے تب یہ فقرہ کہتے ہیں.

کِیُوں گُولَر کا پیٹ پَھڑْواتا ہے

پوشیدہ عیوب کیوں ظاہر کراتا ہے .

کِیُوں گُو کھاتا ہے

جان بُوجھ کر کیوں غلط کام کرتے ہو ، کیوں جُھوٹ بولتے ہو .

کِیُوں گُو کھاتے ہو

جان بُوجھ کر کیوں غلط کام کرتے ہو ، کیوں جُھوٹ بولتے ہو .

کِیوں گَڑے مَرْدے اُکَھڑْواتا ہے

خیوں پوشیدہ عیب ظاہر کرواتا ہے .

kiang/kyang

جنگلی گدھا

کیوں گُوہ میں ڈھیلا ڈالو کیوں چِھیٹیں لو

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ، بُرے کام کا بُرا انجام ہوتا ہے ، بلاوجہ اپنے سر کیوں مصیبت مول لو .

اردو، انگلش اور ہندی میں کیوں گُوہ میں ڈھیلا ڈالو کیوں چِھیٹیں لو کے معانیدیکھیے

کیوں گُوہ میں ڈھیلا ڈالو کیوں چِھیٹیں لو

kyo.n guuh me.n Dhelaa Daalo kyo.n chhiiTe.n loक्यों गूह में ढेला डालो क्यों छीटें लो

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کیوں گُوہ میں ڈھیلا ڈالو کیوں چِھیٹیں لو کے اردو معانی

  • جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ، بُرے کام کا بُرا انجام ہوتا ہے ، بلاوجہ اپنے سر کیوں مصیبت مول لو .

Urdu meaning of kyo.n guuh me.n Dhelaa Daalo kyo.n chhiiTe.n lo

  • Roman
  • Urdu

  • jaisaa karoge vaisaa bharoge, bure kaam ka buraa anjaam hotaa hai, bilaavjah apne sar kyo.n musiibat muul lo

क्यों गूह में ढेला डालो क्यों छीटें लो के हिंदी अर्थ

  • जैसा करोगे वैसा भरोगे, बुरे काम का बुरा अंजाम होता है, बिलावजह अपने सर क्यों मुसीबत मूल लो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِیانگ

تب٘ت کا جنگلی گدھا، جو گدھوں میں سب سے بڑی قسم کا ہوتا ہے، اس کے کان چھوٹے ہوتے ہیں، دُم لمبی ہوتی ہے، رنگ سرخ یا کتھئی ہوتا ہے

کوئی آیا نَہ گَیا

۔ جب مال غائب ہوجاتا ہے اور چُرانے والےل کا پتہ نہیں لگتا تب یہ فقرہ کہتے ہیں۔ ؎

کوئی آیا نَہ گَیا

کسی غیر کو آتے جاتے نہیں دیکھا ، دو کے سوا تیسرا شخص آیا نہ گیا ، عموماً جب مال چوری ہو جائے اور چور کا پتہ نہ چلے تب یہ فقرہ کہتے ہیں.

کِیُوں گُولَر کا پیٹ پَھڑْواتا ہے

پوشیدہ عیوب کیوں ظاہر کراتا ہے .

کِیُوں گُو کھاتا ہے

جان بُوجھ کر کیوں غلط کام کرتے ہو ، کیوں جُھوٹ بولتے ہو .

کِیُوں گُو کھاتے ہو

جان بُوجھ کر کیوں غلط کام کرتے ہو ، کیوں جُھوٹ بولتے ہو .

کِیوں گَڑے مَرْدے اُکَھڑْواتا ہے

خیوں پوشیدہ عیب ظاہر کرواتا ہے .

kiang/kyang

جنگلی گدھا

کیوں گُوہ میں ڈھیلا ڈالو کیوں چِھیٹیں لو

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ، بُرے کام کا بُرا انجام ہوتا ہے ، بلاوجہ اپنے سر کیوں مصیبت مول لو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیوں گُوہ میں ڈھیلا ڈالو کیوں چِھیٹیں لو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیوں گُوہ میں ڈھیلا ڈالو کیوں چِھیٹیں لو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone