تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا یاد کَریں گے" کے متعقلہ نتائج

کیا یاد کَریں گے

بہت یاد رکھیں گے ، مدّت تک یاد رکھیں گے ، یاد کیا کریں گے .

کیا یاد کَرو گے

بہت یاد کرو گے ، مدّت تک یاد رکھو گے.

ہم بھی کیا یاد کریں گے

کسی کی بے توجہی اور بے پروائی کی شکایت کے طور پر مستعمل

تُم بِھی کیا یاد کَرو گے

ہمیشہ یاد کرو گے ، مدت تک احسان مند رہو گے

کیا یاد رکھیں گے

مدت تک یاد رکھینگے یا احسان مند رہیں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا یاد کَریں گے کے معانیدیکھیے

کیا یاد کَریں گے

kyaa yaad kare.ngeक्या याद करेंगे

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

کیا یاد کَریں گے کے اردو معانی

  • بہت یاد رکھیں گے ، مدّت تک یاد رکھیں گے ، یاد کیا کریں گے .

Urdu meaning of kyaa yaad kare.nge

  • Roman
  • Urdu

  • bahut yaad rakhenge, muddat tak yaad rakhenge, yaad kiya karenge

क्या याद करेंगे के हिंदी अर्थ

  • बहुत याद रखेंगे, मुद्दत तक याद रखेंगे, याद किया करेंगे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کیا یاد کَریں گے

بہت یاد رکھیں گے ، مدّت تک یاد رکھیں گے ، یاد کیا کریں گے .

کیا یاد کَرو گے

بہت یاد کرو گے ، مدّت تک یاد رکھو گے.

ہم بھی کیا یاد کریں گے

کسی کی بے توجہی اور بے پروائی کی شکایت کے طور پر مستعمل

تُم بِھی کیا یاد کَرو گے

ہمیشہ یاد کرو گے ، مدت تک احسان مند رہو گے

کیا یاد رکھیں گے

مدت تک یاد رکھینگے یا احسان مند رہیں گے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا یاد کَریں گے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا یاد کَریں گے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone