تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا مُنْہ" کے متعقلہ نتائج

کیا مُنْہ

کیا حقیقت و حیثیت ہے ، کیا مقدور ہے ، کیا مجال ہے (مقابلے یا مسابقت کے اظہار کے لیے).

کیا مُنْہ ہے

۔کیا مجال ہے۔ کیا رتبہ ہے کیا حقیقت ہے۔ ؎

کیا مُنہ دِکھائیں

سامنا نہیں کر سکتے ، بڑے شرمندہ ہیں ، بہت شرمسار ہیں.

کیا منہ دکھاؤ گے

مدت تک یاد رکھینگے یا احسان مند رہیں گے

کیا مُنہ دِکْھلائیں

سامنا نہیں کر سکتے ، بڑے شرمندہ ہیں ، بہت شرمسار ہیں.

کیا مُنہ پَر پِھٹْکار بَرَسْتی ہے

کیا بے رونق اور اداس چہرہ ہو رہا ہے ، کی بے نور چہرہ ہو گیا ہے ، چہرے پر بہت پھٹکار اور لعنت پرستی ہے .

کیا منہ میں پنجیری بھری ہے

بولتے کیوں نہیں، چپ کیوں ہو

کیا مُنہ پَر لَعْنت بَرَسْتی ہے

کیا بے رونق اور اداس چہرہ ہو رہا ہے ، کی بے نور چہرہ ہو گیا ہے ، چہرے پر بہت پھٹکار اور لعنت پرستی ہے .

کیا منہ کا نوالہ ہے

کیا کوئی آسان کام ہے، یہ کام مشکل ہے دیر طلب ہے، یہ کام کچھ آسان نہیں ہے

کیا مُنھ دکھائیں

بڑے شرمندہ ہیں، سخت منفعل ہیں

کیا مُنھ لے کَر

کسی مُن٘ھ سے ، کس بِرتے پر .

کیا مُنھ لے کَر جاؤں

(شرمندگی کے موقع پر مستعمل) کس مُن٘ھ سے جاؤں ، مُن٘ھ دکھاتے شرم آتی ہے.

کیا مُنھ سے پُھول جَھڑْتے ہیں

(تعریف کے لیے) کس قدر خوش بیاں ہے ، کیسا فصیح ہے نیز جب کوئی شخص بدکلامی کرتا ہے تو اس سے طنزا بھی کہتے ہیں.

کیا مُنھ اَور کیا مَسالا

جب کوئی ایسا کام اپنے ذمے لے جس کو وہ نہ کر سکے یعنی وہ اس کا اہل نہ ہو تو اسے کہتے ہیں.

کَیا مُنھ کا نِوالَہ ہے

کیا کوئی آسان کام ہے، یہ کام مشکل ہے دیر طلب ہے، یہ کام کچھ آسان نہیں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا مُنْہ کے معانیدیکھیے

کیا مُنْہ

kyaa mu.nh•क्या मुँह

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

کیا مُنْہ کے اردو معانی

  • کیا حقیقت و حیثیت ہے ، کیا مقدور ہے ، کیا مجال ہے (مقابلے یا مسابقت کے اظہار کے لیے).

Urdu meaning of kyaa mu.nh

  • Roman
  • Urdu

  • kyaa haqiiqat-o-haisiyat hai, kyaa maqduur hai, kyaa majaal hai (muqaable ya musaabaqat ke izhaar ke li.e)

क्या मुँह के हिंदी अर्थ

  • क्या वास्तविकता और प्रतिष्ठा है, क्या क्षमता है, क्या गुंजाइश है (मुक़ाबले या प्रतिस्पर्धा के इज़हार के लिए)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا مُنْہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا مُنْہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone