تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کنویں کا بیاہ گیت گاویں مسیت کا" کے متعقلہ نتائج

کنویں

کن٘واں، چاہ، زمین سے پانی نکالنے کی جگہ

کُنْویں کی آواز ہے

۔تشبیہ سے کہتے ہیں یعنی جیسا کہو گے ویسا سُنوگے۔

کُنْویں کی تَہہ کا تارا

۔ کبھی نہایت گہرے اور پُرانے کنویں میں دیکھتے ہیں۔ اندھیرے کے سبب سے کچھ نظر نہیں آتا غور کے بعد پانی چمکتا دکھائی دیتا ہے دیکھنے والا کہنا ہے وہ پانی تارا چمکتا ہے کبھی کہتے ہیں بڑا عمیق کنواںہے۔ ہم نے دیکھا ہے پانی دور کہیں تہہ میں تارا چمکتا ہے۔ ؎

کُنْویں کی تَہہ سے بولْنا

آہستہ بولنا ، دھیمے لہجے میں بات کرنا ، نرم لہجے میں گفتگو کرنا.

کنویں بھانگ

سب کا بیوقوف ہو جانا، سب کا متوالا یا پاگل ہو جانا، کنویں میں بھنگ ڈال دی جائے تو جو پئے متوالا ہو جائیگا

کنویں کا بیاہ گیت گاویں مسیت کا

بے موقع بات یا کام کرنا

کنویں کا مینڈک

(مجازاً) محدود معلومات و تجربات کا حامل ، بہت معمولی تجربات کا مالک ؛ مراد : کوتاہ نظر ، لاعلم ، بے خبر.

کنویں میں ڈال دینا

کن٘وئیں میں غرق کر دینا، کن٘ویں میں پھین٘ک دینا

کُنْویں جَھنْکوانا

۔۱۔کنویں کا پانی یا تہ دکھانا۔ ۲۔(ٹوٹکا) جسے کتّا کاٹے اُسے سات کنویں جھانکنا یعنی ہر کنویں پر جا کر اس کا پانی جھانکنا مفیصد سمجھا جاتا ہے۔ ۳۔(مجازاً) حیران کرنا۔ آوارہ پھرانا۔ دیوانہ اوار پھرانا۔ تھکامارنا۔ ؎ ؎

کُنویں جَھکانا

آوارہ پھرانا، دیوانہ وار پھرانا، تھکا مارنا

کنویں پر گئے اور پیاسے آئے

جہاں بڑے فائدے کی امید ہو وہاں سے محروم رہنے کے موقع پر بولتے ہیں

کُنْویں کی مِٹّی کُنْویں کو لَگتی ہے

۔مثل۔ جس قدر آمد ہوتی ہے اسی قدر خرچ بھی ہوتاہے۔ جہاں کی کمائی ہوتی ہے وہی صرف ہوتی ہے۔ ؎

کُنْویں کی مِٹّی کُنْویں میں لَگْنا

ill-got, ill-spent

کُنویں کا تارا

کن٘ویں کی تہہ، بہت عمیق کن٘ویں میں پانی تارے کی طرح چمکتا دکھائی دیتا ہے

کُنویں کا تَوا

بڑے بڑے عمیق کن٘ووں کی تہہ میں حلقۂ چاہ کے برابر لوہے کا توا زنجیروں سے نصب کرتے ہیں تو اس توے کے سوراخوں سے چھن کر پانی آتا ہے

کُنْویں میں پھیْنکنا

۔کنویں میں گرانا۔ ضایع کرنا۔ اُن کو دینا کنویں میں پھینکنا ہے۔ ؎

کُنویں جَھکْوانا

رک : کن٘ویں جھکانا.

کُنویں کے پاس پِیاسا آتا ہے

کسی شے کا حاجت مند یا طالب خود اس کے پاس پہنچتا ہے.

کُنْویں میں بانْس ڈالْنا

۔(کنایۃً) بہت جستجو کرنا۔ ؎

کُنویں جھانکْنا

کنویں جھکوانا کا لازم، آوارہ پھرانا، دیوانہ وار پھرانا، تھکا مارنا، بہت جستجو کرنا

کُنویں جَھنکانا

آوارہ پھرانا ، دیوانہ وار پھرانا ، تھکا مارنا ؛ حیران و پریشان پھرنا.

کُنْویں پَرْ جا کَرْ پِیاسا آنا

۔فیض کی جگہ جاکر محروم آنا

کُنویں کی آواز

گنبد کی صدا، آوازِ بازگشت یعنی جیسا کہوگے ویسا سنو گے

کُنویں کا کَبُوتَر

جنگلی کبوتر جو کن٘ویں کے سوراخوں میں رہتے ہیں

کُنویں میں بولْنا

آہستہ اور دھیمی آواز میں بولنا، مشکل سے کان میں پڑنا یا سمجھ میں آنا

کُنویں میں ڈھکیلْنا

مصیبت میں پھن٘سانا ، بُری جگہ لڑکی لڑکا بیاہ دینا ، لڑکی کا رشتہ غلط لوگوں میں کرنا.

کُنویں میں دَھکیلْنا

کُنویں میں گِرْنا

مصیبت میں گرفتارہونا، جان جوکھوں میں ڈالنا، جان دینے کے لئے کنویں میں کود پڑنا

کُنویں میں ڈُوبْنا

ضائع ہو جانا ، تباہ و برباد ہو جانا ، معدوم ہو جانا.

کُنویں میں ڈُوب مَرْنا

کنویں میں غرق کر دینا ، کن٘ویں میں پھین٘ک دینا

کُنویں میں ڈُوب مَرو

۔(کنایۃً) شرم کرو۔ غیرت کرو۔ پیغمبرتی کی بات پر کہتے ہیں۔

کُنویں میں بانس پَڑنا

بہت جستجو و تلاش ہونا، بہت کھوج لگانا

کُنویں میں بَھنگ پَڑنا

سب کا پاگل یا متوالا ہو جانا، سب کا بے وقوف ہو جانا

کُنویں کی مِٹّی کُنوِیں کو لَگْنا

جہاں کی کمائی ہو وہیں صرف ہونا ، آمد اور خرچ کا برابر رہنا ، کوئی نقصان نہ ہونا.

بَیٹھے بَیٹھے کُنْویں خالی ہو جاتے ہَیں

بیکاری میں ساری جمع پونْجی ختم ہو جاتی ہے

کھاری کُنویں میں ڈالْنا

ضائع کر دینا ، برباد کر دینا ، کھو دینا ، پھین٘ک دینا ، فائدہ سے ہاتھ اُٹھا لینا.

کھاری کُنویں میں جانا

نِکمّا ہونا ، بے فائدہ ، تلف ہونا.

کھاری کنویں میں ڈال دینا

۔(کنایۃً) فایدے سے دست بردار ہونا۔ کھو دینا۔ ضائع کردینا۔ ؎

اَنْدھے کُنْویں میں ڈََھکِیلْنا

ایسی جگہ پھنسا دینا جہاں کے مصائب اور مشکلات کا کچھ حاصل نہ ہو (عموماً بلا تحقیق حال لڑکی / لڑکے کا بیاہ دینا) ۔

کھاری کُنویں میں ڈُوبْنا

ضائع ہونا ، برباد ہو جانا.

نیکی کَر کُنویں میں ڈال

۔(فارسی نیکی کردن۔احسان کرکے جتانا ٹھیک نہیں ۲۔ جس نیکی کا کچھ عوض نہ ملے۔ یا بے فائدہ ہو اس کی نسبت بولتےہیں۔

کَہے سے کوئی کُنویں میں نَہِیں گِرتا

دوسرے کے کہنے سے کوئی نقصان والا فعل نہیں کرتا، ہر ایک اپنا نیک و بد خوب سمجھتا ہے

جان بُوجھ کَر کُنویں میں گِرنا

دیدہ دانستہ نقصان اٹھانا

گَڑھے میں سے نِکْلے اَور کُنْویں میں گِرے

کوئی شخص کسی مصیبت یا کسی تکیف سے چھٹکارا پا کر کسی دوسری مصبیت میں جو پہلی جیسی یا اس سے بدتر ہو گرفتار ہو جائے تو بولتے ہیں .

آسکتی گرا کنْویں میں کہے ابھی کون اٹھے

کاہل آدمی پر پھبتی کے طور پر بولا جاتا ہے

نَرْبَدا اُتَر گَئے کُنْویں سے ڈَر گَئے

مشکل کا م انجام دینے کے باوجود ادنیٰ کام سے جی چرائے .

لَڑْکی کو کھاری کُنویں میں ڈَھکیل دِیا

بُری جگہ بیاہ دیا

نَرْبَدا اُتَر گَئی کُنْویں سے ڈَر گَئی

کُواں بیچا ہے ، کُنویں کا پانی نَہِیں بیچا

بہانہ تراشی یا دھوکا دینے کے لیے جب کوئی چال چلی جائے تو کہتے ہیں ، چیز دے دی جائے اور فائدہ نہ اٹھانے دیا جائے نیز رک : کُوا بیچا ہے کوئے کا پانی نہیں بیچا.

کھاری کُنویں پَر ڈول ڈال دینگے، بَھرو اَور پِیو

غریب آدمی اپنی بیٹی کے بیاہ کی نسبت کہا کرتا ہے کہ دینا لینا تو کُجا مجھکو پانی پلانے تک کا مقدور نہیں ہے ، نہایت غریب ہوں.

کَمْبَخْت کی یہ نِشانی، جو سُوکھ گَیا کُنْویں کا پانی

بدبخت کی یہ نشانی ہے کہ کنویں میں پانی خشک ہو جاتا ہے

کَمْبَخْتی کی ہے یہ نِشانی، سُوکھ گَیا کُنْویں کا پانی

بہت بڑا نقصان ہونا

رات نَرْیَدا اُتری صُبْح کُنْویں سے ڈَری نِیز صُبْح کُنْواں دیکھ ڈَری

خوامخواہ نخرے بگھارتی ہے دکھانے کو ڈرتی ہے خطرناک کام کر جائے اور تھوڑے خطرے سے ڈرجائے

پِیاسا کُنْویں کے پاس جاتا ہے، کُنْواں پِیاسے کے پاس نَہِیں آتا

مطلوب طلب گار کے پاس نہیں آتا بلکہ طالب مطلوب کے پاس جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کنویں کا بیاہ گیت گاویں مسیت کا کے معانیدیکھیے

کنویں کا بیاہ گیت گاویں مسیت کا

kuve.n kaa byaah giit gaave.n masiit kaaकुँवें का ब्याह गीत गावें मसीत का

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کنویں کا بیاہ گیت گاویں مسیت کا کے اردو معانی

  • بے موقع بات یا کام کرنا

Urdu meaning of kuve.n kaa byaah giit gaave.n masiit kaa

  • Roman
  • Urdu

  • be mauqaa baat ya kaam karnaa

कुँवें का ब्याह गीत गावें मसीत का के हिंदी अर्थ

  • अनुचित अवसर पर बात कहना या कार्य करना, बेमौक़ा बात या काम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کنویں کا بیاہ گیت گاویں مسیت کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کنویں کا بیاہ گیت گاویں مسیت کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone