تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہے سے کوئی کُنویں میں نَہِیں گِرتا" کے متعقلہ نتائج

کَہے سے کوئی کُنویں میں نَہِیں گِرتا

دوسرے کے کہنے سے کوئی نقصان والا فعل نہیں کرتا، ہر ایک اپنا نیک و بد خوب سمجھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہے سے کوئی کُنویں میں نَہِیں گِرتا کے معانیدیکھیے

کَہے سے کوئی کُنویں میں نَہِیں گِرتا

kahe se ko.ii ku.nve.n me.n nahii.n girtaaकहे से कोई कुँवें में नहीं गिरता

نیز : کَہے سے کوئی کُوئیں میں نَہِیں گِرتا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَہے سے کوئی کُنویں میں نَہِیں گِرتا کے اردو معانی

  • دوسرے کے کہنے سے کوئی نقصان والا فعل نہیں کرتا، ہر ایک اپنا نیک و بد خوب سمجھتا ہے
  • کوئی بھی کسی کے کہنے سے اپنا نقصان نہیں کرتا، ہر آدمی خود سوچ سمجھ کر ہی کام کرتا ہے
  • صرف دوسروں کے کہنے سے کوئی خود کو مشکل میں نہیں ڈالتا

    مثال یہی عقل مندوں کا ہے کام بچّو کن٘ویں میں نہیں گرتا کوئی کہے سے (۱۹۴۰ ، منظوم کہاوتیں ، ۳۳)

Urdu meaning of kahe se ko.ii ku.nve.n me.n nahii.n girtaa

  • Roman
  • Urdu

  • duusre ke kahne se ko.ii nuqsaan vaala pheal nahii.n kartaa, har ek apnaa nek-o-bad Khuub samajhtaa hai
  • ko.ii bhii kisii ke kahne se apnaa nuqsaan nahii.n kartaa, har aadamii Khud soch samajh kar hii kaam kartaa hai
  • sirf duusro.n ke kahne se ko.ii Khud ko mushkil me.n nahii.n Daaltaa

कहे से कोई कुँवें में नहीं गिरता के हिंदी अर्थ

  • दूसरे के कहने से कोई हानिकारक क्रिया नहीं करता, सभी अपना अच्छा और बुरा अच्छे से समझते हैं
  • कोई भी किसी के कहने से अपना घाटा नहीं करता, हर आदमी स्वयं सोच विचार कर ही कोई कार्य करता है
  • मात्र दुसरे के कहने से कोई अपने को विपत्ति में नहीं डालता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَہے سے کوئی کُنویں میں نَہِیں گِرتا

دوسرے کے کہنے سے کوئی نقصان والا فعل نہیں کرتا، ہر ایک اپنا نیک و بد خوب سمجھتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہے سے کوئی کُنویں میں نَہِیں گِرتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہے سے کوئی کُنویں میں نَہِیں گِرتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone