تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُومَک" کے متعقلہ نتائج

کُومَک

عسکری کُمُک ، فوجی مدد.

کُومَکی

رک : کُمکی ، مددگار ، اعانت کرنے والا.

کُمَک

وہ مزید فوج یا جنگی ساز و سامان جو میدان جنگ میں سپاہیوں کی مدد کے لیے بھیجی جائے، فوجی امداد

کُھمَک

بھاری اور گونج دار آواز، گُمک.

کَمَک

گمک ، ڈھول کی آواز طبلے کی آواز .

کُمَک کَرْنا

مدد کرنا

کُمَک دینا

سہارا دینا، حمایت کرنا

کُمَک مانگْنا

مدد مانگنا ، امداد طلب کرنا .

کُمَک بھیجْنا

send reinforcement

کُمَک پَر ہونا

کسی کا معاون ہونا، مدد گار ہونا

کُمَک پَہُنچانا

تقویت پہن٘چانا ، مضبوط کرنا .

کُومَل

نازک، نرم، لطیف، مُلائم

کُوزَک

(تیّاریِ اون) باختر اور بخارا کے اونٹوں کا اُون

کُوچَک

چھوٹا (کلاں اور بزرگ کا نقیض) خرد ، کوتاہ

کُومَل

وہ سوراخ یا شگاف جو چوری کے لیے مکان میں کیا گیا ہو، سیندھ، نقب

اردو، انگلش اور ہندی میں کُومَک کے معانیدیکھیے

کُومَک

kuumak•कूमक

  • Roman
  • Urdu

کُومَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عسکری کُمُک ، فوجی مدد.

Urdu meaning of kuumak

  • Roman
  • Urdu

  • askarii kumuk, faujii madad

कूमक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सैनिक सहायता, फ़ौजी मदद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُومَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُومَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone