تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتُبِ آسْمانی" کے متعقلہ نتائج

کُتُبِ آسْمانی

انبیا پر نازل شدہ صحیفے اور کتابیں ، آسمان سے وحی کی صورت میں اُتری ہوئی کتابیں ، رک : کتبِ اربعہ .

کِتابِ آسمانی

۔کتاب الٰہی۔ (ف) مونث۔ وہ کتاب جو خدا تعالیٰ کی طرف سے کسی پیغمبر کے وسیلہ سے نازل ہوئی ہے۔ توریت۔ انجیل۔ زبور۔ قرآن شریف آسمانی کتابیں ہیں۔

آسْمانی كِتاب

خدا كی طرف سے كسی نبی پر وحی كے ذریعے نازل ہونے والے پیغامات كا مجموعہ، خدا كی طرف سے بھیجا ہوا صحیفہ جو كسی صاحب شریعت رسول كے لیے آیا ہو، توریت زبور انجیل اور قرآن پاک میں سے ہر ایک، ان چاروں كتابوں كے سوا بعض دوسری قوموں كی ان كتابوں میں سے ہر ایک جنھیں وہ آسمان سے اترا ہوا خیال كرتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتُبِ آسْمانی کے معانیدیکھیے

کُتُبِ آسْمانی

kutub-e-aasmaanii•कुतुब-ए-आसमानी

  • Roman
  • Urdu

کُتُبِ آسْمانی کے اردو معانی

  • انبیا پر نازل شدہ صحیفے اور کتابیں ، آسمان سے وحی کی صورت میں اُتری ہوئی کتابیں ، رک : کتبِ اربعہ .

Urdu meaning of kutub-e-aasmaanii

  • Roman
  • Urdu

  • anabyaa par naazil shuudaa sahiife aur kitaabe.n, aasmaan se vahii kii suurat me.n utrii hu.ii kitaabe.n, ruk ha kutub-e-arba

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتُبِ آسْمانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتُبِ آسْمانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone