تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْکی میں رَکھی جَب نِکلی ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رَہے گی" کے متعقلہ نتائج

نَلکی

دھات، شیشے یا ربر وغیرہ کی بنی ہوئی نالی نما سخت یا لچک دار پتلی چیز جو گیس یا کوئی سیّال شے بھرنے یا گزارنے کے لیے استعمال ہوتی ہے (اکثر کوئی ٹھوس شے محفوظ رکھنے کے لیے بھی مستعمل )، چھوٹی نلی

نَلکی نُما

نلکی کی طرح کا ، نلکی جیسا ، نلکی کی ساخت کا ۔

ہَوا نَلکی

حشرات وغیرہ کی سانس کی دو نالیوں میں سے کوئی ، سانس کی نالی ، قصبیۃ الرّیہ (انگ : Trachea) ۔

ہَوا نَلکی ریشَہ

بال سے زیادہ باریک نالیاں جن میں خون بھرا ہوتا ہے اور جہاں تنفس کے دوران میں گیس کی تبدیلی عمل میں آتی ہے یعنی ہوا میں شامل آکسیجن خون میں جذب ہوجاتی ہے اور خون سے کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج ہو کر اور ہوا میں مل کر جسم سے باہر نکلنے لگتی ہے

کُتّے کی دُم کو بارَہ بَرَس نَلکی میں رَکھا پِھر ٹیڑھی

أمثل۔ طبیعت کی کجی سعی اور تربیت سے درست نہیں ہوتی۔ اس معنی میں ’’کُتّے کی دم موئے پر بھی ٹیڑھی‘‘

خَلا نَلْکی

رک ، خلا دار نلی .

میلْپی جِیائی نَلْکی

(حشریات) روقِ ملپگی، حشرات کی غذائی نالی کے زوائد میں سے ایک زائدہ جو عضوِ اخراجی کے طور پر کام کرتا ہے قولون ... کے گردا گرد میلپی جیائی نلکیاں نکلتی ہیں.

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْکی میں رَکھی پِھر بھی ٹیڑھی

what is bred in the bone will never come out of the flesh

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْکی میں رَکھی جَب نِکلی ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رَہے گی

کج فہم یا بُری عادت والا انسان فہائش اور تربیت سے بھی درست نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْکی میں رَکھی جَب نِکلی ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رَہے گی کے معانیدیکھیے

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْکی میں رَکھی جَب نِکلی ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رَہے گی

kutte kii dum baarah baras nalkii me.n rakhii jab niklii Te.Dhii kii Te.Dhii hii rahegiiकुत्ते की दुम बारह बरस नल्की में रखी जब निकली टेढ़ी की टेढ़ी ही रहेगी

  • Roman
  • Urdu

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْکی میں رَکھی جَب نِکلی ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رَہے گی کے اردو معانی

  • کج فہم یا بُری عادت والا انسان فہائش اور تربیت سے بھی درست نہیں ہوتا.

Urdu meaning of kutte kii dum baarah baras nalkii me.n rakhii jab niklii Te.Dhii kii Te.Dhii hii rahegii

  • Roman
  • Urdu

  • kajafham ya burii aadat vaala insaan fahaa.ish aur tarbiiyat se bhii darust nahii.n hotaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَلکی

دھات، شیشے یا ربر وغیرہ کی بنی ہوئی نالی نما سخت یا لچک دار پتلی چیز جو گیس یا کوئی سیّال شے بھرنے یا گزارنے کے لیے استعمال ہوتی ہے (اکثر کوئی ٹھوس شے محفوظ رکھنے کے لیے بھی مستعمل )، چھوٹی نلی

نَلکی نُما

نلکی کی طرح کا ، نلکی جیسا ، نلکی کی ساخت کا ۔

ہَوا نَلکی

حشرات وغیرہ کی سانس کی دو نالیوں میں سے کوئی ، سانس کی نالی ، قصبیۃ الرّیہ (انگ : Trachea) ۔

ہَوا نَلکی ریشَہ

بال سے زیادہ باریک نالیاں جن میں خون بھرا ہوتا ہے اور جہاں تنفس کے دوران میں گیس کی تبدیلی عمل میں آتی ہے یعنی ہوا میں شامل آکسیجن خون میں جذب ہوجاتی ہے اور خون سے کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج ہو کر اور ہوا میں مل کر جسم سے باہر نکلنے لگتی ہے

کُتّے کی دُم کو بارَہ بَرَس نَلکی میں رَکھا پِھر ٹیڑھی

أمثل۔ طبیعت کی کجی سعی اور تربیت سے درست نہیں ہوتی۔ اس معنی میں ’’کُتّے کی دم موئے پر بھی ٹیڑھی‘‘

خَلا نَلْکی

رک ، خلا دار نلی .

میلْپی جِیائی نَلْکی

(حشریات) روقِ ملپگی، حشرات کی غذائی نالی کے زوائد میں سے ایک زائدہ جو عضوِ اخراجی کے طور پر کام کرتا ہے قولون ... کے گردا گرد میلپی جیائی نلکیاں نکلتی ہیں.

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْکی میں رَکھی پِھر بھی ٹیڑھی

what is bred in the bone will never come out of the flesh

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْکی میں رَکھی جَب نِکلی ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رَہے گی

کج فہم یا بُری عادت والا انسان فہائش اور تربیت سے بھی درست نہیں ہوتا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْکی میں رَکھی جَب نِکلی ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رَہے گی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْکی میں رَکھی جَب نِکلی ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رَہے گی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone