تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُٹھار" کے متعقلہ نتائج

کُٹھار

کلہاڑی، ایک وضع کا بیلچہ

کَٹھار

چوڑا خنجر ، کٹار.

پیٹ ہے یا کُٹھار

بہت کھانے والے کی نسبت اس کہاوت کا استعمال ہوتا ہے

کَٹھاری

پودوں کو پانی دینے کا چوبی فوّارہ جس میں ٹون٘ٹی لگی ہوتی ہے، جھرنا، فوّارہ

کَٹھاری قَدَم میں

(کہار) جو لکڑی سامنے راہ میں پڑی ہو.

کَٹْھرا

لکڑی کا بڑا اور چوڑا ظرف

کُٹار

جنگجو اور شریر ٹٹّو

کوٹھار

کٹھیار، گودام، اناج ذخیرہ کرنے کی جگہ

کَٹّار

کَٹار

(لباس) سوتی یا ریشمین انگشتیا کور کا بنا ہوا ململ کی قسم کا ساڑھی کے لیے تیار کیا ہوا کپڑا.

کَٹھور

سنگ دل، بےرحم، بے حس، ظالم

کُٹْوار

دیہات میں مفاد عام کا کام انجام دینے والا، سرکاری ملازم، مردھا

کُٹْھیار

غلے کا ذخیرہ یا گودام، کٹھیا

کَٹْہَر

لکڑی کا پنجرا

کُٹَھر

وہ لکڑی، جس پر متھانی کی اوپر کی رسی پڑی رہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُٹھار کے معانیدیکھیے

کُٹھار

kuThaar•कुठार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُٹھار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کلہاڑی، ایک وضع کا بیلچہ
  • ذخیرے یا غلّے کا گودام، کٹھیار، کھلیان
  • گھر میں موجود کوٹھری، جس میں گھریلو سامان، اناج یا غلہ وغیرہ رکھتے ہیں

Urdu meaning of kuThaar

  • Roman
  • Urdu

  • kulhaa.Dii, ek vazaa ka belacha
  • zaKhiire ya gale ka godaam, kaThiyaar, khaliyaan
  • ghar me.n maujuud koTharii, jis me.n ghareluu saamaan, anaaj ya galla vaGaira rakhte hai.n

कुठार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (पुरातत्व) धारदार सिरे वाला एक प्राचीन औज़ार जिसमें अलग से हत्था लगाया जाता है और उसकी धार हत्थे के समानांतर होती है
  • अनाज रखने का बड़ा बरतन, कोठिला
  • अन्न गोदाम
  • कुल्हाड़ा
  • फरसा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُٹھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُٹھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone