تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُسْل" کے متعقلہ نتائج

کُسْل

(موسیقی) ہنڈول راگ کا چوتھا پتر ہے.

کَسْل

سُستی، کاہلی، ماندگی، تکان، کمزوری، بیکاری

کَسَل

کُسْلا

(کاشت کاری) آب پاشی کے لیے کیاریاں بنانے کا اوزار، پھاوڑا

کُسْلی

کسلا کی تصغیر، چھوٹا پھاوڑا

کَسْل مَن٘د

ناساز، بدمزہ، نادرست، بگاڑ، خرابی (طبیعت یا مزاج کے لیے مستعمل)

کَسْل مَنْد ہونا

تھکا ماندہ ہونا.

کَسْل مَنْدی

رک : ’’کسل‘‘ گولیوں کے استعمال کے بعد اور بھی زیادہ سستی اور ضعف اور کسل مندی پیدا ہوگئی ہے.

کُسُلی

= कुसली

کَسَلْیَہ

متکلمین کا فرقہ جبریہ کی بارہ قسموں میں سے ساتویں قسم کا نام (دقایق الایمان).

کَسْلان

سُست، کاہل

طَبِیعَت کَسَل مَنْد ہونا

تکان محسوس ہونا ، جسم تھکا تھکا سا معلوم ہونا

پُر کَسْل

(لفظاََ) تھکن سے بھراہوا ،تھکن کی انتہائی حالت ،بے آرام ،مضمحل .

ان کے نہ ملے کی کُسَل ہے

کھیم کُسَل

۱ . خیر و عافیت ، صحت ، تندرستی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُسْل کے معانیدیکھیے

کُسْل

kusl•कुस्ल

وزن : 21

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

کُسْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) ہنڈول راگ کا چوتھا پتر ہے.

Urdu meaning of kusl

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) hinDol raag ka chauthaa putr hai

कुस्ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संगीत) हिंडोल राग का चौथा पत्र है

کُسْل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُسْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُسْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone