تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُمّل" کے متعقلہ نتائج

کُمّل

جوئیں، لیکھیں

کَمَّل

بھیڑ بکری وغیرہ کے بالوں کا بنا ہوا کپڑا

کُمِل

(ٹھگی) ٹھگی کا مال جو کسی کے پاس پا کر تاڑ لیا جائے اور اسکا بھید کھل جائے ، برک .

قُمل

جوں، چیچڑی، سپسش، فصل کو نقصان پہنچانے والا ایک قسم کا کیڑا

کمل میں دو شالے کا مزا ملنا

غربت میں لطف ہونا

کَمَل گَٹا

کن٘ول کا بیج، کنْول گَٹَا

کَمَل بائی

ایک بیماری جس میں تمام بدن زرد پڑ جاتا ہے، خزاں رسیدہ، یرقان

کَمَّل ڈالْنا

فریب میں لا کر لُوٹنا ، پھان٘سنا ، قابو میں لا کر مارنا ، لپیٹنا .

کَمَل مُکّھی

کن٘ول مکھی ، کن٘ول جیسے من٘ھ والی ، خوبصورت چہرے والی ، خوش رو .

کَمَل نَینی

جس کی آنکھیں کن٘ول کے پھول کی طرح خوشنما ہوں

کَمَل باؤ

رک : کمل بائی .

کَمَّل اوڑْھنے سے فَقِیر نَہیں ہوتا

یعنی بھینس کے ساتھ ہی ذاتی کمال بھی چاہئے

کَمَّل پوش

کمّل اوڑھنے والا، درویش، فقیر

کُمل بائے

ایک قسم کا یرقان

کمل اوڑھنے سے (کملی اوڑھے) فقیر نہیں ہوتا

کمال بھی چاہئے خالی لباس اختیارکرنے سے آدمی کسی خاص فرقہ کا نہیں بن جاتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُمّل کے معانیدیکھیے

کُمّل

kummal•कुम्मल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُمّل کے اردو معانی

عربی، ہندی - مذکر

  • جوئیں، لیکھیں
  • بھیڑ، بکری، اونٹ وغیرہ کے بالوں کا بنا ہوا موٹا کپڑا جو دوشالہ کی طرح استعمال ہوتا ہے، کم قیمت کا گھوڑوں وغیرہ پرڈالتے ہیں

Urdu meaning of kummal

  • Roman
  • Urdu

  • javiin, lekhe.n
  • bhii.D, bikrii, u.unT vaGaira ke baalo.n ka banaa hu.a moTaa kap.Daa jo doshaala kii tarah istimaal hotaa hai, kam qiimat ka gho.Do.n vaGaira par Daalte hai.n

English meaning of kummal

Arabic, Hindi - Masculine

कुम्मल के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - पुल्लिंग

  • जूं, चीचड़ी, कपड़े या बालों में पड़नेवाला कीड़ा

کُمّل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُمّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُمّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone