تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُمہار کَہْنے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑھتا" کے متعقلہ نتائج

کُمہار کَہْنے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑھتا

اپنی خوشی سے تو کام کرنا مگر کہنے سے نہ کرنا ، ضدّی آدمی سے مراد ہے جو کسی کے کہے سے کوئی کام نہ کرے .

کُمہار کَہے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑھتا

اپنی خوشی سے تو کام کرنا مگر کسی کے کہنے سے نہ کرنا

کُمھار کَہْنے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑْھتا

۔مثل۔ جب کوئی شخص لوگوں کے کہنے سننے سےکام نہکرے اور پھر مجبوری سے اُس کو وہ کام کرنا پڑے، اس موقع پر بولتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُمہار کَہْنے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑھتا کے معانیدیکھیے

کُمہار کَہْنے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑھتا

kumhaar kahne se gadhe par nahii.n cha.Dhtaaकुम्हार कहने से गधे पर नहीं चढ़ता

  • Roman
  • Urdu

کُمہار کَہْنے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑھتا کے اردو معانی

  • اپنی خوشی سے تو کام کرنا مگر کہنے سے نہ کرنا ، ضدّی آدمی سے مراد ہے جو کسی کے کہے سے کوئی کام نہ کرے .

Urdu meaning of kumhaar kahne se gadhe par nahii.n cha.Dhtaa

  • Roman
  • Urdu

  • apnii Khushii se to kaam karnaa magar kahne se na karnaa, ziddii aadamii se muraad hai jo kisii ke kahe se ko.ii kaam na kare

कुम्हार कहने से गधे पर नहीं चढ़ता के हिंदी अर्थ

  • अपनी ख़ुशी से तो काम करना मगर कहने से ना करना, ज़िद्दी आदमी से मुराद है जो किसी के कहे से कोई काम ना करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُمہار کَہْنے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑھتا

اپنی خوشی سے تو کام کرنا مگر کہنے سے نہ کرنا ، ضدّی آدمی سے مراد ہے جو کسی کے کہے سے کوئی کام نہ کرے .

کُمہار کَہے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑھتا

اپنی خوشی سے تو کام کرنا مگر کسی کے کہنے سے نہ کرنا

کُمھار کَہْنے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑْھتا

۔مثل۔ جب کوئی شخص لوگوں کے کہنے سننے سےکام نہکرے اور پھر مجبوری سے اُس کو وہ کام کرنا پڑے، اس موقع پر بولتے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُمہار کَہْنے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑھتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُمہار کَہْنے سے گَدھے پَر نَہِیں چَڑھتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone