تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُمینڈْیا" کے متعقلہ نتائج

کُمینڈْیا

فریبی، دغا باز، مکّار، چال باز

کَمَنْڈا

اُچھل کود، کلیل

کُمَیْڈِیا

ہاتھی کی ایک چھوٹی قسم .

کُمینْڈ

دغا، فریب، جُل، دھوکہ

کُمینْڈ کَرنا

جُل دینا ، دعْا دینا ، فریب دینا .

اعْلیٰ کَمانڈ

کسی ادارے یا تنظیم کا مختار، انگریزی میں 'کمانڈ' یعنی 'حکم' سے مرکب ہے اصل 'اعلیٰ کمانڈ' ہے

ہائی کَمانڈ

اعلیٰ فوجی دستہ یا علاقہ (جو کسی سپہ سالار کے زیر حکم ہو)، فوجی کمان دار اور اس کا عملہ، ہائی کمانڈ، فوجی کمانڈر اور اس کا عملہ، اردو اور ہندی میں بطور 'ہائی کمان' مستعمل

کِینِیا

بر اعظم افریقہ کا ایک ملک

کَمِینَہ

ذلیل، بدخصلت، سفلہ، کمین ذات

کَمِینی

کمین سے منسوب، ذلیل، اوچھی، خراب، بداصل

کَنْڈْیا

ٹوکری، جس میں پھل یا مٹھائی وغیرہ رکھی جاتی ہے

کھِینڈْنا

بکھرنا ، منتشر ہونا ؛ پھیلنا ، مشتہر ہونا ؛ ضائع ہونا.

کِمِینْگی

کمینہ پن، ذلالت، کم ظرفی، اوچھا پن، سفلہ پن

کَمیڈھی

ایک طرح کی کالی چڑیا جس کی بابت کہا جاتا ہے کہ اگر وہ کسی جانور کے سین٘گ پر بیٹھ جاتی ہے تو جانور کے سین٘گ میں کیڑے پڑ جاتے ہیں اور سین٘گ ہلنے لگتا ہے ، کَلچڑی .

کھینڈا

پھیلا ہوا ، مشتہر ، مشہور.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُمینڈْیا کے معانیدیکھیے

کُمینڈْیا

kume.nDyaa•कुमेंड्या

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

کُمینڈْیا کے اردو معانی

مذکر

  • فریبی، دغا باز، مکّار، چال باز

Urdu meaning of kume.nDyaa

  • Roman
  • Urdu

  • farebii, daGaabaaz, makkaar, chaal baaz

English meaning of kume.nDyaa

Masculine

कुमेंड्या के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُمینڈْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُمینڈْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone