تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کلیاں" کے متعقلہ نتائج

کلیاں

وہ داو جس سے غرارہ کریں؛ وہ رقیق چیز جس سے من٘ھ صاف کریں

کَلِیاں چَھنٹْنا

پرندوں کے نئے پر نکلنا ، کلیاں آنا یا پھوٹنا .

کَلیاں آنا

غنچوں کا نمایاں ہونا

کَلْیاں ڈالْنا

گھیر بڑھانے کے لئےکسی لباس میں کلیاں سینا، کلیاں لگانا

کَلِیاں نِکَلْنا

غنچوں کا نمایاں ہونا .

کَلْیاں پُھوٹْنا

پرندوں کی کھال پر چھوٹے چھوٹے پَر نمایاں ہونا ، پرندوں کے چوزوں کے پر نکلنا .

کَلیاں چٹکْنا

کلیوں کا کھلنا، پھول کھلنا

کَلِّیاں پَڑنا

۔لاز۔ گھیر بڑھانے کے لئے کپڑے میں ایک گاؤ دم حِصّہسیتے ہیں۔ ؎

زَہْراوی کَلْیاں

(نباتیات) پُھول بنانے والی کلیاں.

پَچ کَلْیاں

۔ (ھ) مذکر۔ ۱۔ وہ گھوڑا جس کی ٹانگیں سفید اور ماتھے پر سفید داغ ہو۔ ۲۔ صفت۔ دوغلا۔ جیسے ایرے غیرے پچکلیان۔

موتِیے کی کَلیاں

بیلے کی کلیاں جو گول گول اور سفید ہوتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کلیاں کے معانیدیکھیے

کلیاں

kulliyaa.nकुल्लियाँ

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کلیاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • وہ داو جس سے غرارہ کریں؛ وہ رقیق چیز جس سے من٘ھ صاف کریں

شعر

Urdu meaning of kulliyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • vo daav jis se Garaara karen; vo raqiiq chiiz jis se munh saaf kare.n

English meaning of kulliyaa.n

Noun, Feminine, Plural

  • buds, gores

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کلیاں

وہ داو جس سے غرارہ کریں؛ وہ رقیق چیز جس سے من٘ھ صاف کریں

کَلِیاں چَھنٹْنا

پرندوں کے نئے پر نکلنا ، کلیاں آنا یا پھوٹنا .

کَلیاں آنا

غنچوں کا نمایاں ہونا

کَلْیاں ڈالْنا

گھیر بڑھانے کے لئےکسی لباس میں کلیاں سینا، کلیاں لگانا

کَلِیاں نِکَلْنا

غنچوں کا نمایاں ہونا .

کَلْیاں پُھوٹْنا

پرندوں کی کھال پر چھوٹے چھوٹے پَر نمایاں ہونا ، پرندوں کے چوزوں کے پر نکلنا .

کَلیاں چٹکْنا

کلیوں کا کھلنا، پھول کھلنا

کَلِّیاں پَڑنا

۔لاز۔ گھیر بڑھانے کے لئے کپڑے میں ایک گاؤ دم حِصّہسیتے ہیں۔ ؎

زَہْراوی کَلْیاں

(نباتیات) پُھول بنانے والی کلیاں.

پَچ کَلْیاں

۔ (ھ) مذکر۔ ۱۔ وہ گھوڑا جس کی ٹانگیں سفید اور ماتھے پر سفید داغ ہو۔ ۲۔ صفت۔ دوغلا۔ جیسے ایرے غیرے پچکلیان۔

موتِیے کی کَلیاں

بیلے کی کلیاں جو گول گول اور سفید ہوتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کلیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کلیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone