تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوٹھی پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

کوٹھی پَڑْنا

کن٘ویں کو مٹی وغیرہ سے محفوظ رکھنے کے لیے اس میں پختہ اینٹ یا لکڑی کا گول چکرلگایا جانا .

کاٹھی پَڑْنا

گھوڑے وغیرہ پر کاٹھی رکھی جانا .

کَھٹائی میں پَڑْنا

تاخیر کی نذر ہونا ، ملتوی ہو جانا ، جھمیلے میں پھن٘سا ، کام میں توقف یا تاخیر ہونا ، کسی چیز کے ملنے میں دیر ہونا.

بات کَھٹائی میں پَڑْنا

(لازمی) معاملے میں تاخیر ہونا، وقت پا کام نہ ہونا، معاملے کا اٹک جانا

کَھٹائی کے بِیچ پَڑْنا

رک : کھٹائی میں پڑنا.

مُعامَلَہ کَھٹائی میں پَڑْنا

بات طے ہونے میں دیر ہونا ، فیصلہ دیر طلب ہو جانا ، معاملے میں الجھاؤ پیدا ہونا ، معاملہ بگڑنا ۔

کھاٹ پَڑْنا

اس قدر بیمار ہونا کہ اُٹھنے بیٹھے کی بھی طاقت نہ رہے ، سخت بیمار ہو جانا ، چارپائی پر پڑنا.

مُقَدَّمَہ کَھٹائی میں پَڑنا

مقدمے میں اڑنگا لگ جانا ، مقدمے میں کوئی خرابی آ پڑنا ، رکاوٹ پڑ جانا ۔

کَھٹِیا پَر پَڑْنا

بیمار پڑنا ، صاحب فراش ہونا.

کاٹھ میں پانو پَڑنا

بیڑی پہنائی جانا ، مقید ہونا ، حراست میں ہونا .

کاٹھ میں پاؤں پَڑنا

۔بیڑی پہنائی جانا۔ (کنایۃً) پابندی ہونا۔ مُقیَّد ہونا۔

کان کَٹے پَڑنا

زیور کے بوجھ سے کانوں کو تکلیف ہونا .

لہو کٹ پڑنا

خون کے دست آنا

کان کَٹ پَڑنا

زیور کے بوجھ سے کانوں کو تکلیف ہونا .

کھاٹ پَر پَڑْنا

fall seriously ill, be bedridden

اردو، انگلش اور ہندی میں کوٹھی پَڑْنا کے معانیدیکھیے

کوٹھی پَڑْنا

koThii pa.Dnaa•कोठी पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کوٹھی پَڑْنا کے اردو معانی

  • کن٘ویں کو مٹی وغیرہ سے محفوظ رکھنے کے لیے اس میں پختہ اینٹ یا لکڑی کا گول چکرلگایا جانا .

Urdu meaning of koThii pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ku.nve.n ko miTTii vaGaira se mahfuuz rakhne ke li.e is me.n puKhtaa i.inT ya lakk.Dii ka gol chakkar lagaayaa jaana

कोठी पड़ना के हिंदी अर्थ

  • कुँएं को मिट्टी वग़ैरा से सुरक्षित रखने के लिए उस में पुख़्ता ईंट या लकड़ी का गोल चक्कर लगाया जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوٹھی پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوٹھی پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone