تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوٹھی کھولْنا" کے متعقلہ نتائج

کوٹھی کھولْنا

رک : کوتھی کرنا ؛ تجارت قایم کرنا ، سودا گری شروع کرنا ، بینک گھر کھولنا .

کُوٹْنا

(ضرب لگا کر) چُورا کرنا، ریزہ ریزہ کرنا

سَر کُوٹْنا

بہت افسوس اور حسرت کرنا ، ماتم کرنا .

سِینَہ کُوٹْنا

رنج و غم کی وجہ سے اپنی چھاتی پرہاتھ مارنا، ہاتھوں سے اپنی چھاتی پیٹنا ، ماتم کرنا .

سِینا کُوٹْنا

ماتم کرنا ، صدمے سے چھاتی پیٹنا.

مُنہ کُوٹْنا

منھ توڑنا ، مارنا ۔

کوٹھا کاٹْنا

نقب لگانا ؛ چوری کرنا ، لوٹنا .

مارنا کُوٹْنا

رک : مارنا پیٹنا .

کاٹْنا کُوٹْنا

کاٹنا چھان٘ٹنا ، ترمیم کرنا ، تنسیخ کرنا ، قلم زد کرنا.

کُولھا کاٹْنا

نقصان کرنا ، صدمہ پہن٘چانا.

تَن کُوٹْنا

سینہ کوٹنا ، افسوس کرنا.

چھاتی کُوٹْنا

رک : چھاتی پر مون٘گ دلنا

ماتھا کُوٹْنا

سَر پیٹنا (افسوس، حیرت، بے چارگی اور پچھتاوے کے موقع پر) حیرت و اندوہ یا حیرت و استعجاب کا اظہار کرنا، افسوس و بے چارگی کا اظہار کرنا، عورتیں افسوس کرنے اور کسی فعل پر پچھتانے یا بدقسمتی پر رنج کرنے کےلئے ماتھا کوٹتی ہیں

کاٹھی کھِنچْنا

گھوڑے وغیرہ پر زین رکھی جانا .

لوہا کُوٹْنا

لوہے کو گرم اور سُرخ کر کے نرم ہوجانے پر ہتھوڑے کی ضربیں لگانا ؛ مشکل کام کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کوٹھی کھولْنا کے معانیدیکھیے

کوٹھی کھولْنا

koThii kholnaa•कोठी खोलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کوٹھی کھولْنا کے اردو معانی

  • رک : کوتھی کرنا ؛ تجارت قایم کرنا ، سودا گری شروع کرنا ، بینک گھر کھولنا .

Urdu meaning of koThii kholnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ko thii karnaa ; tijaarat qaayam karnaa, saudaagarii shuruu karnaa, baink ghar kholana

English meaning of koThii kholnaa

  • open a bank or factory or business firm

कोठी खोलना के हिंदी अर्थ

  • Sorry! Please Check your Input Text and try again OR The requested Service is not available.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوٹھی کھولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوٹھی کھولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone