تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوٹھے چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

کوٹھے چَڑْھنا

الم نشرح ہونا، طشت ازبام ہوجانا، سب کو معلوم ہوجانا، عام ہوجانا

کوٹھوں چَڑْھنا

شہرپانا، مشہورہوجانا، زبان زد عام ہونا

کاٹھ کی ہانڈی چَڑْھنا

جھوٹ یا فریب کامیاب ہونا

کاٹھ کی ہانڈی چَڑھانا

جھوٹ یا فریب سے کام نکالنا ، دھوکے بازی سے کام لینا ، جعل سازی کرنا .

جِس دَرَخْت پَر پَھل کھانے چَڑْھیں اُسی کی جَڑْ کاٹیں

رک : جس درخت کے سائے میں الخ .

کَھٹ راگ چِھڑْنا

جھمیلا شروع ہونا ، جھگڑے کی بات کا آغاز ہونا ، ناخوشگوار ذکر چھڑنا.

زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھا دے، زَبان ہی سَر کَٹوائے

اسی روکھ پر ہے چڑھا اسی کی جڑ کٹوائے، وہ مورکھ تو ایک دن گر دب کر مر جائے

جس چیز پر انسان کا گزارا ہو اگر اسی کو تباہ کرے تو نقصان اٹھائے گا

ہونْٹوں نِکلا کوٹھوں چَڑھا

رک : ہونٹوں نکلی (اور) کوٹھوں چڑھی جو فصیح ہے ۔

کوٹھی چَلْنا

تجارت کا زوروں پر ہونا، کاروبار کا فروغ پانا

کولُھو چَلانا

کولھو کا کارخانہ قائم کرنا

کَندھے چَڑھانا

۔بچّوں کو کندھے پر اُٹھانا۔ کندھے پر اُٹھانا

کُوٹْنا چھانْنا

توڑ کر ریزہ ریزہ کرنا ؛ الگ الگ کرنا، فضول یا اضافی چیزیں نکالنا ، بہتر بنانا .

سانجھ جائے اَور بھور آئے ، وہ کَیسے نَہ چِھنال کَہْلائے

جو عورت شام کو جائے اور صبح کو آئے وہ بدچلن سمجھی جاتی ہے جو صریحاً بد ہو اُسے بد ہی کہا جائے گا.

کندھے پر اٹھانا، کندھے پر چڑھانا

بچے کو مونڈھے پر بٹھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کوٹھے چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

کوٹھے چَڑْھنا

koThe cha.Dhnaa•कोठे चढ़ना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کوٹھے چَڑْھنا کے اردو معانی

  • الم نشرح ہونا، طشت ازبام ہوجانا، سب کو معلوم ہوجانا، عام ہوجانا
  • (کنایۃً) بات کا مشہورہوجانا

Urdu meaning of koThe cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • alamnashrah honaa, tasht azbaam hojaana, sab ko maaluum hojaana, aam hojaana
  • (kanaa.en) baat ka mashhuur ho jaana

कोठे चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • स्पष्ट होना, भेद खुलना, सबको मालूम हो जाना, प्रचलित हो जाना
  • (संकेतात्मक) बात का विख्यात हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوٹھے چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوٹھے چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone