تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوٹھے چَڑْھ کر دیکھا ، گَھر گَھر ایک ہی لیکھا" کے متعقلہ نتائج

کوٹھے

بھنڈار، ذکرہ گاہ، گودام، ہتھار وغیرہ کو قرینے سے رکھنے کی جگہ، توشہ خانہ جس میں مال و متاع رکھا ہو

کوٹھے پھاندْنا

حرام کاری کرنا .

کوٹھے چَڑْھ کر دیکھا ، گَھر گَھر ایک ہی لیکھا

سب کا ایک سا حال ہے، کوئی بھی پریشانیوں سے محفوظ نہیں ہے .

کوٹھے پَھٹْنا

کسی جلوس یا سواری کو دیکھنے کے لیے چھتوں پر لوگوں کا ہجوم ہونا .

کوٹھے چَڑْھنا

الم نشرح ہونا، طشت ازبام ہوجانا، سب کو معلوم ہوجانا، عام ہوجانا

کوٹھے فَرّانا

رک : کوٹھے پاندنا .

کوٹھے کا سَخْت

having constipation

کوٹھے پَر بَیٹْھنا

کوٹھا لے کر بیٹھنا ، کسب اختیار کرنا ، چکلے میں بیٹھنا ، پیشہ کرنا .

کوٹھے والی

مراد : طوائف ، رنڈی ، فاحشہ ،

کوٹھے اُوپَر تومْڑی، کیا دیگی سومْڑی

بخیل کا کنجوس سے حاجت روائی کی اُمید نہیں ہوتی .

کوٹھے والا رووے، چَھپَّر والا سووے

دنیا میں دولت مند زیادہ حاجت مںد متفکر اور شاکی پائے جاتے ہیں اور غریب بے فکر اور خوش و خُرّم

کوٹھے اُوپَر تومْڑی، کیا دیگی لومْڑی

بخیل کا کنجوس سے حاجت روائی کی اُمید نہیں ہوتی .

کوٹھے والیاں

رنڈیاں، کسبیاں

ساس کوٹھے ، بَہُو چَبُوتَرے

ساس کی غیر موجودگی میں بہو چاہے کرتی ہے

کھیتی کَرْ کے ہم مَرے، بَہورے کے کوٹھے بَھرے

کسان کی محنت کی کمائی ساہوکار کے گھر جاتی ہے

حرام کوٹھے پر پکارتا ہے

بُرا کام مشہور ہو کر بدنام کرتا ہے ، بُری بات مشہور ہو کر رہتی ہے .

اِس کوٹھے کے دھان اُس کوٹھے میں کَرنا

carry out a useless work

ساس کوٹھے پَر کی گھاس

بہو ساس کو اچھا نہیں سمجھتی بلکہ فضول سمجھتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کوٹھے چَڑْھ کر دیکھا ، گَھر گَھر ایک ہی لیکھا کے معانیدیکھیے

کوٹھے چَڑْھ کر دیکھا ، گَھر گَھر ایک ہی لیکھا

koThe cha.Dh kar dekhaa , ghar ghar ek hii lekhaaकोठे चढ़ कर देखा , घर घर एक ही लेखा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کوٹھے چَڑْھ کر دیکھا ، گَھر گَھر ایک ہی لیکھا کے اردو معانی

  • سب کا ایک سا حال ہے، کوئی بھی پریشانیوں سے محفوظ نہیں ہے .

Urdu meaning of koThe cha.Dh kar dekhaa , ghar ghar ek hii lekhaa

  • Roman
  • Urdu

  • sab ka ek saa haal hai, ko.ii bhii pareshaaniiyo.n se mahfuuz nahii.n hai

कोठे चढ़ कर देखा , घर घर एक ही लेखा के हिंदी अर्थ

  • सब का एक सा हाल है, कोई भी परेशानीयों से महफ़ूज़ नहीं है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کوٹھے

بھنڈار، ذکرہ گاہ، گودام، ہتھار وغیرہ کو قرینے سے رکھنے کی جگہ، توشہ خانہ جس میں مال و متاع رکھا ہو

کوٹھے پھاندْنا

حرام کاری کرنا .

کوٹھے چَڑْھ کر دیکھا ، گَھر گَھر ایک ہی لیکھا

سب کا ایک سا حال ہے، کوئی بھی پریشانیوں سے محفوظ نہیں ہے .

کوٹھے پَھٹْنا

کسی جلوس یا سواری کو دیکھنے کے لیے چھتوں پر لوگوں کا ہجوم ہونا .

کوٹھے چَڑْھنا

الم نشرح ہونا، طشت ازبام ہوجانا، سب کو معلوم ہوجانا، عام ہوجانا

کوٹھے فَرّانا

رک : کوٹھے پاندنا .

کوٹھے کا سَخْت

having constipation

کوٹھے پَر بَیٹْھنا

کوٹھا لے کر بیٹھنا ، کسب اختیار کرنا ، چکلے میں بیٹھنا ، پیشہ کرنا .

کوٹھے والی

مراد : طوائف ، رنڈی ، فاحشہ ،

کوٹھے اُوپَر تومْڑی، کیا دیگی سومْڑی

بخیل کا کنجوس سے حاجت روائی کی اُمید نہیں ہوتی .

کوٹھے والا رووے، چَھپَّر والا سووے

دنیا میں دولت مند زیادہ حاجت مںد متفکر اور شاکی پائے جاتے ہیں اور غریب بے فکر اور خوش و خُرّم

کوٹھے اُوپَر تومْڑی، کیا دیگی لومْڑی

بخیل کا کنجوس سے حاجت روائی کی اُمید نہیں ہوتی .

کوٹھے والیاں

رنڈیاں، کسبیاں

ساس کوٹھے ، بَہُو چَبُوتَرے

ساس کی غیر موجودگی میں بہو چاہے کرتی ہے

کھیتی کَرْ کے ہم مَرے، بَہورے کے کوٹھے بَھرے

کسان کی محنت کی کمائی ساہوکار کے گھر جاتی ہے

حرام کوٹھے پر پکارتا ہے

بُرا کام مشہور ہو کر بدنام کرتا ہے ، بُری بات مشہور ہو کر رہتی ہے .

اِس کوٹھے کے دھان اُس کوٹھے میں کَرنا

carry out a useless work

ساس کوٹھے پَر کی گھاس

بہو ساس کو اچھا نہیں سمجھتی بلکہ فضول سمجھتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوٹھے چَڑْھ کر دیکھا ، گَھر گَھر ایک ہی لیکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوٹھے چَڑْھ کر دیکھا ، گَھر گَھر ایک ہی لیکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone