تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوٹھ باندْھنا" کے متعقلہ نتائج

کوٹھ باندْھنا

رک : کوٹ باندھنا ، حصار کھین٘چنا ، فصیل قائم کرنا .

کوٹ باندْھنا

حصار کھینچنا ، روک قائم کرنا ، چار دیواری اُٹھنا ، فصیل بنانا .

کوٹ بَندْھنا

ہتھیار ند سپاہوں یا فوجیوں کا قاعدے اور اُصول کے مطابق صفوں میں کھڑا ہونا .

کاٹھ کی روٹی پیٹ پَر باندْھنا

فاقے کی اذیت اٹھانا ، بھوک برداشت کرنا ، صبر کرنا .

کاٹھ کی روٹی پیٹ میں باندْھنا

فاقے کی اذیت اٹھانا ، بھوک برداشت کرنا ، صبر کرنا .

پیٹ سے کاٹھ کی روٹی باندھنا

سخت بھوک کی تکلیف برداشت کرنا

کَٹ بَنْدَھنی

کٹی بندھن (رک) کی تانیث.

کاٹھی باندْھنا

گھوڑے پر زین رکھ کر اسے سواری کے قابل کرنا .

کھٹاؤ باندھنا

تعلق پیدا کرنا

کَٹ بَنْدھن

لکڑی کا بڑا سا لٹھا، جو ہاتھی کے پاؤں میں اس لئے بان٘دھ دیتے ہیں کہ بھاگ نہ سکے اور پیروں میں اڑ جائے

کَٹھ بَنْدَھن

لکڑی کا حلقہ یا گھیرا جس سے ہاتھی کے پاؤں باندھتے ہیں

کوڑا باندْھنا

حریف پر" کوڑا " دان٘و چلانا.

پیٹ سے کاٹ کی روٹی بانْدھنا

رک : پیٹ پٹی بان٘دھنا.

کُولے سے کُولا بِھڑانا

بہت ہی قریب آنا ، ساتھ ساتھ ہونا ملنا.

کوٹ باندْھ بَیٹْھنا

گھٹنوں کو سینے کے بالمقابل لاکر ہاتھوں وغیرہ سے گرفت میں لینا ، آلتی پالتی مار کر بیٹھنا ، آرام سے بیٹھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کوٹھ باندْھنا کے معانیدیکھیے

کوٹھ باندْھنا

koTh baa.ndhnaa•कोठ बाँधना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کوٹھ باندْھنا کے اردو معانی

  • رک : کوٹ باندھنا ، حصار کھین٘چنا ، فصیل قائم کرنا .

Urdu meaning of koTh baa.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha koT baandhnaa, hisaar khiinchnaa, fasiil qaayam karnaa

कोठ बाँधना के हिंदी अर्थ

  • रुक : कोट बांधना, हिसार खींचना, फ़सील क़ायम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوٹھ باندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوٹھ باندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone