تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوتَل گارْد" کے متعقلہ نتائج

کوتَل

۰۱ وہ گھوڑا جو ساز اور دیگر سامان زیب و زینت سے آراستہ ہو لیکن صرف نمود و نمائش کے لیے ؛ بادشاہوں یا امیروں کے جلوس کے آگے آگے ساتھ ساتھ چلتا ہو اور اس پر کوئی سوار نہ ہو، خاص قسم کا شاہی گھوڑا .

کوتَل کَش

بالا تنگ ، پیٹار .

کوتَل گارْڈ

چھاؤنی یا فوج کا وہ صدر مقام جہاں ہر وقت گارڈ متعین رہتی ہے اور بندوقوں کا ڈھیر لگا رہتا ہے ، آتے جاتے افسروں کی سلامی یہیں اترتی ہے اور دلیل والوں کی نگرانی یہیں ہوتی ہے .

کوتَل گارْد

۔(انگ) کوارٹر گارڈ کا بگڑا ہوا) مذکر۔ چھاؤنی یا فوج کا وہ صدر مقام جہاں ہر وقت گارد متعین رہتاہے اور جہاں بندوقیں جمع رہتی ہیں۔ آتے جاتے افسروں کی سلامی اسی جگہ اُترتی اور دلیل والوں کی نگرانی نہیں ہوتی ہے۔

کوتَل کَرنا

سجانا ، آراستہ کرنا (گھوڑے کو) .

کوتَل نِکَلْنا

آراستہ و پیراستہ گھورے اور دیگر سواروں کا جلوس برآمد ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کوتَل گارْد کے معانیدیکھیے

کوتَل گارْد

kotal-gaardकोतल-गार्द

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

کوتَل گارْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(انگ) کوارٹر گارڈ کا بگڑا ہوا) مذکر۔ چھاؤنی یا فوج کا وہ صدر مقام جہاں ہر وقت گارد متعین رہتاہے اور جہاں بندوقیں جمع رہتی ہیں۔ آتے جاتے افسروں کی سلامی اسی جگہ اُترتی اور دلیل والوں کی نگرانی نہیں ہوتی ہے۔

Urdu meaning of kotal-gaard

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ang) kvaarTar gaarD ka big.Daa hu.a) muzakkar। chhaavanii ya fauj ka vo sadar muqaam jahaa.n haravqat gaarad mutayyan rahtaa hai aur jahaa.n banduuqe.n jamaa rahtii hain। aate jaate afisro.n kii salaamii usii jagah utartii aur daliil vaalo.n kii nigraanii nahii.n hai।

English meaning of kotal-gaard

Noun, Masculine

  • carter-guard

कोतल-गार्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छावनी में वह स्थान जहाँ दंडित सिपाही निगरानी में रखे जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کوتَل

۰۱ وہ گھوڑا جو ساز اور دیگر سامان زیب و زینت سے آراستہ ہو لیکن صرف نمود و نمائش کے لیے ؛ بادشاہوں یا امیروں کے جلوس کے آگے آگے ساتھ ساتھ چلتا ہو اور اس پر کوئی سوار نہ ہو، خاص قسم کا شاہی گھوڑا .

کوتَل کَش

بالا تنگ ، پیٹار .

کوتَل گارْڈ

چھاؤنی یا فوج کا وہ صدر مقام جہاں ہر وقت گارڈ متعین رہتی ہے اور بندوقوں کا ڈھیر لگا رہتا ہے ، آتے جاتے افسروں کی سلامی یہیں اترتی ہے اور دلیل والوں کی نگرانی یہیں ہوتی ہے .

کوتَل گارْد

۔(انگ) کوارٹر گارڈ کا بگڑا ہوا) مذکر۔ چھاؤنی یا فوج کا وہ صدر مقام جہاں ہر وقت گارد متعین رہتاہے اور جہاں بندوقیں جمع رہتی ہیں۔ آتے جاتے افسروں کی سلامی اسی جگہ اُترتی اور دلیل والوں کی نگرانی نہیں ہوتی ہے۔

کوتَل کَرنا

سجانا ، آراستہ کرنا (گھوڑے کو) .

کوتَل نِکَلْنا

آراستہ و پیراستہ گھورے اور دیگر سواروں کا جلوس برآمد ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوتَل گارْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوتَل گارْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone