تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوسوں کا" کے متعقلہ نتائج

کوسوں کا

بہت وسیع وعریض ، بہت لمبی مسابقت کا ، بہت دور کا.

کِسی کو

کسے راہ ؛ شخص معلومہ و مفہومہ کو ، معشوق کو.

کِسی کا

(کنایۃً) معشوق کا

کِس کو

۔کس شخص کو۔

کِس کا

کس شخص کا؟ (کنایۃً) ناچیز مثال کے لئے دیکھو۔ (کہاں کا)

کِس کی

. کس شخص کا.

کِسی کا کیا

کسی کی خطا نہیں ، کسی کا دخل نہیں ، کسی سے کیا تعلق کسی سے کیا واسطہ.

کسی کو کیا

کسی کا کیا نقصان ہے، کسی کا کیا تعلق ہے

کِسی کا کیا ہے

کسی کا کیا اجارہ ہے

کِسی کا ہونا

کسی کا ساتھ دینا، ہمہ تن کسی کا ہوجانا

کِسی کی آئی

کسی دوسرے کی موت

کَس کے

جانچ اور امتحان کے بعد، پرکھنے کے بعد

کِسی کا ہو رَہْنا

۔کسی سے وابستہ اور متعلق ہوجانا۔ کسی کا مطیع فرمانبردار ہوجانا۔ ؎

کِسی کو رونا

کسی کا ماتم کرنا، مرنے کے بعد یاد کرنا، ۔کسی کی وفات کے رنج میں اشکبار ہونا

کِسی کو بَھرْنا

بھگتنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کوسوں کا کے معانیدیکھیے

کوسوں کا

koso.n kaa•कोसों का

  • Roman
  • Urdu

کوسوں کا کے اردو معانی

صفت

  • بہت وسیع وعریض ، بہت لمبی مسابقت کا ، بہت دور کا.

Urdu meaning of koso.n kaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut vasiia vaariiz, bahut lambii musaabaqat ka, bahut duur ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوسوں کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوسوں کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone