تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوسْنے پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

کوسْنے پَڑْنا

کوسنا دیا جانا، بہت کوسنا دیا جانا، بددعائیں پڑنا

کوسْنا پَڑنا

بد دُعا کا اثر ہونا.

کونے میں پَڑْنا

گوشہ نشین ہو جانا ، خلوت اختیار کر لینا ، الگ تھلگ ہو جانا.

کونے میں جا پَڑْنا

گوشہ نیشن ہو جانا ، خلوت اختیار کر لینا ، الگ تھلگ ہو جانا ، چھپ جانا.

چار کانے پَڑنا

(چوسر) قرعوں میں چار صفروں (نقطوں) کا اس طرح آنا کہ دو صفر ایک قرعہ میں اور ایک ایک صفر دو قرعوں میں اور لکیر ایک بھی نہ ہو دانو کا حسب مراد نہ پڑنا، داؤں کا خراب آنا

کھانے پَر پِل پَڑنا

devour food hastily and greedily

کونے میں پَڑا رَہْنا

گوشہ نشین ہو جانا ، خلوت اختیار کر لینا ، الگ تھلگ ہو جانا.

کونے میں پَڑا ہونا

۔سب سے الگ ہونا۔

پیٹ میں پَڑا چارا، کُودْنے لَگا بیچارا

پیٹ میں پَڑا چارا تو کُودْنے لَگا بیچارا

مالدار ہو کر دون کی لینا، دولت مندی کی وجہ سے پچھلی حالت کو بھول جانا

پُھول نَہ کِھلْنے پانا

شادی نہ ہونا

نِت کُواں کھودنا نِت پانی پِینا

جتنا کمانا اتنا کھانا ، روز مزدوری کرنا ، روز کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کوسْنے پَڑْنا کے معانیدیکھیے

کوسْنے پَڑْنا

kosne pa.Dnaa•कोसने पड़ना

محاورہ

مادہ: کوسْنے

  • Roman
  • Urdu

کوسْنے پَڑْنا کے اردو معانی

  • کوسنا دیا جانا، بہت کوسنا دیا جانا، بددعائیں پڑنا

Urdu meaning of kosne pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kosnaa diyaa jaana, bahut kosnaa diyaa jaana, bad du.aae.n pa.Dnaa

English meaning of kosne pa.Dnaa

  • to curse, swear excessively

कोसने पड़ना के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक कोसना, बहुत कोसना दिया जाना, अभिशाप देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوسْنے پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوسْنے پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone