تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"kosher" کے متعقلہ نتائج

kosher

جائِز

cosher

لاڈ

کوثَر

بہشت کی ایک نہر کا نام جو اس کے اندر جاری ہے، چشمہ اور حوض کا نام (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)

قُشُور

قِشر کی جمع، چھلکے، کھالیں

قاشِر

وہ دوا، جو اپنی قوت جلائیہ سے عضو کے اجزائے فاسدہ کو دور کرے اور جلا بخشے، چھلکا اتارنے والی دوا

خَسارَہ

نقصان، گھاٹا، زیاں

قاصِد

قصد کرنےو الا، ارادہ کرنے والا

خَسارا

قُصُور

کمی، کوتاہی

کُشادَہ

کُھلا ہوا

کُشادا

رک : کشادہ معنی نمبر ۲

قَصِیدَہ

نظم کی وہ صنف جس میں مدح، وعظ نصحیت، تعریف بہار، بے ثباتی روزگار یا شکایت زمانہ کے مضامین بیان کیے جائیں، اس کے مطلع کے دو مصرعوں اور ہر شعر کے مصرع ثانی کا ہم قافیہ ہونا ضروری ہے، عموماً قصیدے میں مدحیہ مضمون ہوتا ہے، اس میں روایتآٓ چند امور کا لحاظ رکھا جاتا ہے، مثلاً: اوّل تشبیب یعنی تمہید، دوم حسن تخلیص یا گریز یعنی تمہید سے مضمون مدح کی طرف مڑنا، سوم تعریف محدوح، چہارم حسن الطلب، پنجم دعا، قصیدہ کئی طرح کا ہوتا ہے، جیسے بہاریہ، حالیہ، فخریہ وغیرہ جو بہار، حالات زمانہ یا فخر و تعلی سے منسوب ہے، بعض اوقات جب قصیدے کے آخر میں حرف روی اس طرح واقع ہو کہ اس کے بعد ردیف نہ آئے تو اس سے بھی قصیدہ منسوب ہو جاتا، مثلاً: الفیہ، لامیہ وغیرہ یعنی الف کی یا لام کی روی والا قصیدہ، عام بول چال میں ہر طرح کے تعریفی کلمات یا نثری عبارت کو بھی قصیدہ کہہ دیتے ہیں

کوہْسار

پہاڑی ملک، پہاڑی سلسلہ، سلسلۂ کوہ، پہاڑوں کا سلسلہ، پہاڑی علاقہ، جہاں بہت سے پہاڑ ہوں، پہاڑ

قَیصَر

وہ بچہ جو ابھی اپنی ماں کے پیٹ میں ہو اور اس کی ماں مر جائے اور اسے ماں کا پیٹ چیر کر نکالا جائے ، چونکہ روم کا حکمراں آگٹس اسی طرح پیدا ہوا تھا اور بہت زبردست اور اقبال مند تھا اس لیے روم کے بادشاہوں کو قیصر کے خطاب سے مخاطب کرنے لگے

کہْسار

kosher کے لیے اردو الفاظ

kosher

ˈkəʊ.ʃər

kosher کے اردو معانی

صفت

  • کوثر
  • حلال شده
  • صحیح
  • جائز
  • یہودیوں کے مذہبی قوانین کے مطابق حلال اور پاک صاف خصوصاً خوراک، خوراک کے ڈبے اور باورچی خانے میں استعمال ہونے والے برتن جنہیں مذہبی رسومات کے مطابق استعمال کے لیے موزوں بنایا جائے
  • یہودیوں کے مذہبی قوانین کے مطابق
  • (عوامی) موزوں
  • مستند

فعل متعدی

  • پاک صاف کرنا
  • حلال کرنا

kosher के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • कौसर
  • हलाल शदे
  • सही
  • जायज़
  • यहूदीयों के मज़हबी क़वानीन के मुताबिक़ हलाल और पाक साफ़ ख़ुसूसन ख़ुराक, ख़ुराक के डिब्बे और बावर्चीख़ाने में इस्तिमाल होने वाले बर्तन जिन्हें मज़हबी रसूमात के मुताबिक़ इस्तिमाल के लिए मौज़ूं बनाया जाये
  • यहूदीयों के मज़हबी क़वानीन के मुताबिक़
  • (अवामी) मौज़ूं
  • मुस्तनद

सकर्मक क्रिया

  • पाक साफ़ करना
  • हलाल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (kosher)

نام

ای-میل

تبصرہ

kosher

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone