تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کورَن" کے متعقلہ نتائج

کورَن

सफेद बादलों का समूह

کورَنْتھی

جست کی طرح کی دھات جس سے کھلونے بنائے جاتے ہیں.

کورَنْگی

چھوٹی الائچی

کُورْنی

کڑچھی ، کندہ کرنے کا اوزار .

کورْنِش

جھک کر سلام کرنا، شاہی سلام جو بہت جھک کر کیا جاتا ہے، مجرا

کُورَنگ

رک : کرنگ ، گہرے زرد یا حنائی رنگ کا گھوڑا .

کُورَنْڈ

ایک طرح کا نیلم یا یاقوت جو مختلف رنگوں کا ہوتا ہے

کُورَنْد

ایک طرح کا نیلم یا یاقوت جو مختلف رنْگوں کا ہوتا ہے ؛ ایک قسم کا پتھر جو ریت لاکھ وغیرہ سے بنتاہے اس پر چاقو تیز کرتے ہیں ، اُسترے تیز کرنے کی پتھری .

کورْنِش خانَہ

دیوان عام .

کورْنِش بَجا لانا

آداب بجا لانا، تعظیماً جھک جانا، تسلیم عرض کرنا، سلام کرنا

کورنگا

(ظروف سازی) ڈالا، بکھار، ڈھاکا، چھوٹے مُنھ اور پھیلواں بڑے پیٹ کا پٹھو کی وضع کا ٹوکرا، جس میں چڑی مار نیا پکڑا ہوا جانور بند رکھتے ہیں

کورنِشات

۔مونث جمع کورنش کی۔ یہ جمع بقاعدہ عربی صحیح نہیں ہے۔

کِرَن

شعاع، روشنی کے خطوط جو کسی تابناک سے نکلتے ہیں

کارن

وجہ سے

کَوَیرَن

گنواری ، بدسلیقہ ، پھوہڑ ، غیر مہذب عورت.

اردو، انگلش اور ہندی میں کورَن کے معانیدیکھیے

کورَن

koran•कोरण

اصل: ہندی

وزن : 22

कोरण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सफेद बादलों का समूह
  • किनारा, हाशिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کورَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کورَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone