تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کورِ مُوصَلی" کے متعقلہ نتائج

کورِ مُوصَلی

شہرموصل کا وہ اندھا جس نے اپنی چھڑی کی نوک امام حسین علیہ السلام کے پشتِ پا میں پیوست پیوست کردی تھی ؛ مراد : آزاد پہنچانے والا .

کِرایَۂ مِثْلی

وہ معاوضہ یا اجرت جو کسی کی مداخلت بیجا یا قبضہ کی صورت میں تلف شدہ جائداد کے کرایہ کے مماثل ہو .

مَسَل کَر

پس پسا کر ، توڑ مروڑ کر ، کچل کر ، مل کر ۔

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام ہو

کام کسی کا اور نام کسی کا، کام کوئی کرے نام کوئی پائے

کارے نَہ مَسئَلے

حاصل نہ حصول محض فضول ، یونہیں.

مَسائِل کَھڑے کَر دینا

مشکلات پیدا کرنا ، رکاوٹیں ڈالنا ، مصائب سے دوچار کر دینا ۔

سَب سے بَھلے مُوسَل چَند ، کَریں نَہ کھیتی بَھرے نَہ ڈَنڈ

چور اور قزّاق سب سے اچھے ، نہ کوئی کام کرتے ہیں نہ محصول دیتے ہیں ؛ طنزاً مستعمل.

مُوسَل کَریں جَہاں سِینک نَہ سَمائے

کمال مبالغہ کرنے کے موقع پر مستعمل (جہاں سوئی نہ سمائے وہاں موسل گھسیڑ دیں) ۔

مُوسَل بَن کَر گِرنا

(لفظ یا بات وغیرہ کا) بہت تکلیف دہ ہونا ، نہایت اذیت رساں ہونا ۔

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام کَرے

رک : گھی سنوارے سالن کو الخ .

لینا نَہ دینا کارے نَہ مَسْئَلے

کچھ حاصل نہ حصول

چور چوری کَر گَیا، مُوسلوں ڈھول بَجا

اس قدر بد انتظامی ہے کہ چور کھلم کھلا چوری کرتے ہیں

نَہ کارے، نَہ مَسئَلے

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بے کار ، نکما ہونے پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کورِ مُوصَلی کے معانیدیکھیے

کورِ مُوصَلی

kor-e-muusalii•कोर-ए-मूसली

  • Roman
  • Urdu

کورِ مُوصَلی کے اردو معانی

صفت

  • شہرموصل کا وہ اندھا جس نے اپنی چھڑی کی نوک امام حسین علیہ السلام کے پشتِ پا میں پیوست پیوست کردی تھی ؛ مراد : آزاد پہنچانے والا .

Urdu meaning of kor-e-muusalii

  • Roman
  • Urdu

  • shahr muusil ka vo andhaa jis ne apnii chha.Dii kii nok imaam husain alaihi assalaam ke pusht-e-pa me.n paivast paivast kardii thii ; muraad ha aazaad pahunchaane vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کورِ مُوصَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کورِ مُوصَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone