تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کور دِلی" کے متعقلہ نتائج

کور دِلی

کوردل ہونا، بے بصیرتی

کور دِل

بے بصیرت، کورذہن

دِل دے کَر

شوق سے ، رغبت سے ، تجہ سے دل لگا کر

دِل لَگا کَر

شوق سے، التفات کے ساتھ

دِل چَلا کَر

ہمّت کر کے، حوصلہ سے، بہادری سے

دِل مَسوس کَر رَہ جانا

کلیجہ تھام کر رہ جانا، کسی صدمے یا رنج کے باعث چُپ کا چُپ رہ جانا، صدمے سے دم بخود ہو جانا

دے دِلا کَر

اچھی طرح دے کر .

ایک دِل ہو کَر

unanimously, single-heartedly, with one heart or mind

دِل توڑ کَر

بڑی کوشش سے ، بہت محنت سے ، جاں فشانی کے ساتھ.

دِل کھول کَر

بخوبی ، بیدھڑک ھو کے ، اچھّی ہرطرح ، جی بھر کے.

دِل کی کور

بہت عزیز، دل کا ٹکڑا، بہت پیاری شے

یَک دِل ہو کر

متفق ہو کر ، اکٹھے ہو کر ۔

دِل ہَوا کَر دینا

ڈرانا ، خوفزدہ کر دینا ، پریشان کر دینا .

دِل ٹُوٹ کَر آنا

بے اختیاری سے مائل ہونا ، دل و جان سے عاشق ہونا ، والہ و شیدا ہونا.

دِل میں گَھر کَرْ جانا

رسائی ہوجانا، محبت ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کور دِلی کے معانیدیکھیے

کور دِلی

kor-dilii•कोर-दिली

اصل: فارسی

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

کور دِلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کوردل ہونا، بے بصیرتی

Urdu meaning of kor-dilii

  • Roman
  • Urdu

  • kordil honaa, be basiirtii

English meaning of kor-dilii

Noun, Feminine

  • being benighted

कोर-दिली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हृदय का अंधा होना, नासमझी
  • आत्मा में ज्ञान के प्रकाश का अभाव, धर्म के प्रकाश का अभाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کور دِلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کور دِلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone