تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئی کیا کرے" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی کیا کرے کے معانیدیکھیے

کوئی کیا کرے

ko.ii kyaa kareकोई क्या करे

ضرب المثل

مادہ: کوئی

  • Roman
  • Urdu

کوئی کیا کرے کے اردو معانی

  • مجبوری ہے ، چارہ نہیں ، بس نہیں چلتا.
  • بیکار ہے ، کسی کام کا نہیں.
  • ۔ ۱۔مجبوری ہے۔ چارہ نہیں۔ ۲۔بیکار ہے۔ ؎

Urdu meaning of ko.ii kyaa kare

  • Roman
  • Urdu

  • majbuurii hai, chaaraa nahii.n, bas nahii.n chaltaa
  • bekaar hai, kisii kaam ka nahii.n
  • ۔ ۱۔majbuurii hai। chaaraa nahiin। २।bekaar hai।

English meaning of ko.ii kyaa kare

  • what can be done?
  • there's no way out

कोई क्या करे के हिंदी अर्थ

  • ۔ ۱۔मजबूरी है। चारा नहीं। २।बेकार है।
  • बेकार है, किसी काम का नहीं
  • मजबूरी है, चारा नहीं, बस नहीं चलता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئی کیا کرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئی کیا کرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone