تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوفْت کاری" کے متعقلہ نتائج

کوفْت کاری

(کوفت کاری) برتنوں پر سونے یا چاندی کا نقشیں کام بنانے کی صنعت جسے پچی کاری بھی کہتے ہیں، غرقی، قلم کاری، زربلند اور کرتا بیدی، وغیرہ ناموں سے موسوم کی جاتی ہے

کوفْت کَرا دینا

سخت اُلجھن میں ڈال دینا، سخت پریشانی میں مبتلا کردینا

کِفایَت کار

کفایت کرنے والا، بچت کرنے والا.

کِشْت کاری

کاشتکاری، کھیتی باڑی، فن باغبانی، زراعت، اگاؤ

کاشْت کاری

کھیتی باڑی، زراعت، جوت، کاشت کرنا، بونا، جوتنا، زراعت کرنا، کھیتی باڑی کرنا، کاشتکاری کا کام یا پیشہ، کسان کا کام، کھیتی باڑی

کَفْش کاری

جُوتے مارنے کا عمل، جُوتے مارنا، جُوتے چلانا

کَفْش کاری کَرنا

جُوتے مارنا، سزا دینا، بے عزت کرنا، ذلیل کرنا

کَفْش کاری ہونا

جُوتے پڑنا، ذلیل و رُسوا ہونا

کَوِت کار

شاعر ، شعر کہنے والا ، نظم نگار.

کِشْت کار

کھیتی کرنے والا، کاشتکار، مزارع، کسان

کُفْر کَچَہْری

وہ سنگت جس میں فحش اور گالی گلوچ سنی جاتی ہے

کَھڑی کاشْت

(کاشت کاری) کھڑی فصل کھڑی کھیتی ، کھڑا کھیت.

کِشْت و کار

جوتائی اور بوائی، بونا، جوتنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کوفْت کاری کے معانیدیکھیے

کوفْت کاری

koft-kaarii•कोफ़्त-कारी

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

کوفْت کاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کوفت کاری) برتنوں پر سونے یا چاندی کا نقشیں کام بنانے کی صنعت جسے پچی کاری بھی کہتے ہیں، غرقی، قلم کاری، زربلند اور کرتا بیدی، وغیرہ ناموں سے موسوم کی جاتی ہے

Urdu meaning of koft-kaarii

  • Roman
  • Urdu

  • (kofat kaarii) bartno.n par sone ya chaandii ka naqshe.n kaam banaane kii sanat, jo bachchii kaarii, Garqii, kalamkaarii, zar buland aur kartaa bedii, vaGaira naamo.n se mausuum kii jaatii hai

English meaning of koft-kaarii

Noun, Feminine

  • carving, engraving, gilding

कोफ़्त-कारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (कोफ़्त कारी) बर्तनों पर सोने या चाँदी की चित्रकारी करने का व्यवसाय जिसे पच्ची-कारी भी कहते हैं, ग़र्क़ी, कलमकारी, ज़र-बुलंद और करता बेदी या पच्ची-कारी, आदि नामों से जानी जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوفْت کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوفْت کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone