تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کودوں دَلنا" کے متعقلہ نتائج

کودوں دَلنا

torment someone

چھاتی پَر کودوں دَلْنا

پریشان کرنا، تکلیف دینا، ستانا، دکھ یا صدمہ پہنچانا

کودوں دَلانا

سخت کام لینا، کٹھن کام کرانا، محنت شاقہ لینا

کوندوں دَلْنا

رک : کودوں دلنا.

چھاتی پَر کودوں دَلْوانا

مصیبت اٹھانا، تکلیف جھیلنا

کَلیجے پَر کودوں دَلْوانا

جان بوجھ کر تکلیف یا صدمہ پہنچانا .

کودوں کا دَلْیا

ناقص اور بدمزہ کھانا

کولوں کو دغا دینا

موت سے بچ جانا

بوٹِیاں چِیل کَوّوں کو دینا

سخت عذاب میں مبتلا کرنا، ناقابل برداشت سزا دینا

کَدُّو دانَہ

ایک بیماری جس میں بدن پر کدو کے بیچ کی مانند پھنسیاں نکل آتی ہیں

کُنْدَن بَنا دینا

کیمیاوی طریقہ سے تان٘بے کو زِر خالص بنا دینا، کھرا کردینا، پاک و صاف کر دینا، ادنیٰ کواعلیٰ بنا دینا، کایا پلٹ دینا.

کانوں کو مَزَہ دینا

باتیں سننے سے مزہ آنا ، سننے میں لطف آنا.

نام سے کانوں پَر ہاتھ دَھرنا

۔ کمال نفرت و بیزاری کا کنایہ۔ ؎

کانوں پَہ گُل دَھرنا

کانوں میں پھول کا لگانا یا پہننا.

کانوں میں ٹھینٹِھیاں دینا

۔(کنایۃً) کچھ نہ سننا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کودوں دَلنا کے معانیدیکھیے

کودوں دَلنا

kodo.n dalnaa•कोदों दलना

English meaning of kodo.n dalnaa

  • torment someone

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کودوں دَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کودوں دَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone