تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَود گَر" کے متعقلہ نتائج

کَود گَر

کھدائی کرنے والا آدمی

قَیدِ گِراں

قیدِ سخت، قید با مشقت

کَیدی گَری

مکّاری، فریب کاری، دغا بازی

چَٹوری کھودے اَپْنْا گَھر، بَٹُوری کھوجے دُوجا گَھر

چٹورا آدمی اپنا مال کھاتا ہے، جمع کرنے والا دوسروں کا مال تکتا ہے

جس بہوڑ کی بَیرَن ساس، واکا کَدِھی نَہ ہو گَھر وَاس

جس بہو کی ساس دشمن ہو، اس کا بَسنا مشکل ہو جاتا ہے

قَد بَرابَر بِجْلی گِرے

(عور) بددعا ، ہلاک ہوجائے .

گھر کھود کر تماشا دیکھنا

عیش و عشرت میں مال و دولت اجاڑنا

گَھر کھودے اِیندَھن بَہُت

امیرغریب بھی ہوجائے تو بھی اس کے پاس کچھ نہ کچھ ضرور ہوتا ہے

گَھر کھود کر مَیدان کَر دینا

أگھر کو تباہ کردینا۔ منہدم کردینا۔

کَھڑے قَد بِجْلی گِرے

(کوسنا) بیٹھے بھی نہ پائے کہ بلی گر جائے فوراً بجلی گر جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَود گَر کے معانیدیکھیے

کَود گَر

kod-gar•कोद-गर

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کَود گَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھدائی کرنے والا آدمی

Urdu meaning of kod-gar

  • Roman
  • Urdu

  • khudaa.ii karne vaala aadamii

English meaning of kod-gar

Noun, Masculine

  • a digger, an excavator

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَود گَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَود گَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone