تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی کے آگے کان پَکَڑنا" کے متعقلہ نتائج

کِسی کے آگے کان پَکَڑنا

کسی کو اپنے سے بڑھ کر تسلیم کرنا ، جگت استاد ماننا ، اپنے سے زور آور ماننا

مَوت کے آگے کِسی کا بَس نَہِیں چَلْتا، مَوت کے آگے سَب ہارے

موت سے کوئی نہیں بچ سکتا، موت سب کو شکست دیتی ہے، ہر جاندار کو مرنا ہے، کوئی موت سے نہیں بچ سکتا

کال کے آگے کِسی کا بَس نَہیں چَلتا

موت سب کو بے بس کر دیتی ہے

مُقَدَّر کے آگے کِسی کی نَہیں چَلتی

تقدیر کے برخلاف کچھ نہیں ہو سکتا ۔

خاک چاٹ کے کان پَکَڑنا

۔(گانے بجانے والےل یا پہلوان جب استاد کا نام لیتے خاک چاٹ کے کان پکڑ لیتے ہیں) غرور کی بات کہہ کے عاجزی کرنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کے آگے کان پَکَڑنا کے معانیدیکھیے

کِسی کے آگے کان پَکَڑنا

kisii ke aage kaan paka.Dnaaकिसी के आगे कान पकड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کِسی کے آگے کان پَکَڑنا کے اردو معانی

  • کسی کو اپنے سے بڑھ کر تسلیم کرنا ، جگت استاد ماننا ، اپنے سے زور آور ماننا

Urdu meaning of kisii ke aage kaan paka.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ko apne se ba.Dh kar tasliim karnaa, jagat ustaad maannaa, apne se zor aavar maannaa

किसी के आगे कान पकड़ना के हिंदी अर्थ

  • किसी को अपने से बड़ा मानना, जगत के गुरु मानना, अपने से शक्तिशाली मानना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِسی کے آگے کان پَکَڑنا

کسی کو اپنے سے بڑھ کر تسلیم کرنا ، جگت استاد ماننا ، اپنے سے زور آور ماننا

مَوت کے آگے کِسی کا بَس نَہِیں چَلْتا، مَوت کے آگے سَب ہارے

موت سے کوئی نہیں بچ سکتا، موت سب کو شکست دیتی ہے، ہر جاندار کو مرنا ہے، کوئی موت سے نہیں بچ سکتا

کال کے آگے کِسی کا بَس نَہیں چَلتا

موت سب کو بے بس کر دیتی ہے

مُقَدَّر کے آگے کِسی کی نَہیں چَلتی

تقدیر کے برخلاف کچھ نہیں ہو سکتا ۔

خاک چاٹ کے کان پَکَڑنا

۔(گانے بجانے والےل یا پہلوان جب استاد کا نام لیتے خاک چاٹ کے کان پکڑ لیتے ہیں) غرور کی بات کہہ کے عاجزی کرنا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی کے آگے کان پَکَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی کے آگے کان پَکَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone