تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی چِیز کا کام آنا" کے متعقلہ نتائج

کِسی کا

(کنایۃً) معشوق کا

کِسی کا کیا

کسی کی خطا نہیں ، کسی کا دخل نہیں ، کسی سے کیا تعلق کسی سے کیا واسطہ.

کِسی کا مُنھ نَہِیں

کسی کا حوصلہ نہیں ، کسی کی ہمت نہیں ، کسی مجال نہیں.

کِسی کا مُنہ چَلے کِسی کا ہاتھ

بد زبانی کا نتیجہ مار کھانا ہے

کِسی کام کا نَہِیں

۔محض نکمّا اور بیکارہے۔

کِسی کا مُنہ تَکْنا

حالتِ مجبوری میں کسی کا منہ دیکھنا ، عاجزانہ نظر ڈالنا

کِسی کا لَہُو پِینا

عاجز کرنا ، تنگ کرنا ، جان کھانا

کِسی کا ہاتھ چَلے کِسی کی مُنْہ چَلے

زبردست مارتا ہے ، کمزور گالیاں دیتا ہے.

کِسی کا کیا ہے

کسی کا کیا اجارہ ہے

کِسی کا ہاتھ چَلے کِسی کی زَبان چَلے

زبردست مارتا ہے ، کمزور گالیاں دیتا ہے.

کِسی کا کُچْھ نَہِیں جاتا

کسی کا کچھ نقصان نہیں ہوتا، اپنا ہی نقصان ہوتا ہے

کِسی کا کُچْھ نَہِیں چَلْتا

کسی کی پیش نہیں جاتی ، قابو اور اختیار سے باہر ہے.

کِسی کا دِیا نَہِیں کھاتا

(دہلی) کسی کا محتاج نہیں ، دست نگر یا دیبل نہیں

کِسی کا نَقْشَہ جَمْنا

کسی کی بات کا کارگر ہونا ، کسی کا دخیل اور باریاب ہونا، کسی کا تسلّط ہونا

کِسی کا کَلِمَہ پَڑْھنا

کسی پر ایمان لانا، کسی کو ماننا

کِسی کا بَس نَہِیں چَلْنا

کسی کی پیش نہیں جاتی ، کسی کو قابو نہیں ملتا

کِسی کا مُنہ کالا کَرْنا

کسی سے بیزار اور متنفر ہوکر ترک ملاقات کرنا ، کسی کی دوستی سے باز آنا ، کسی کو نالائق سمجھ کر ملنا جلنا چھوڑ دینا

کِسی کا کَلِمَہ بَھرْنا

کسی کو ہر وقت یاد کرنا، کسی کی یاد میں رہنا، کسی کو ہروقت جپتے یا رٹتے رہنا

کِسی کا دَرْد ہونا

کسی کا غمخوار ہونا ، ہمدردی ہونا

کِسی کا پَرْدَہ پوشِیدَہ ہونا

مرجانا ، وفات پانا ، پردہ کرلینا ، دنیا سے اٹھ جانا

کِسی کا کیا جاتا ہے

کسی کا کیا نقصان ہوتا ، کسی کا کچھ ضرر نہیں ہوتا ، کسی کا کچھ نہیں بگڑتا ، کسی کا کوئی زباں نہیں ہوتا.

کِسی کا سَلام نَہ مُجْرا

کسی کا نوکر نہیں ، کسی کا دیا نہیں کھاتا

کِسی کا دَھن کوئی کھائے، پاپی کا مال اَکارَت جائے

کمائے کوئی اڑائے کوئی ، بخیل کماتا اور جوڑتا ہے کھاتے دوسرے ہیں.

کِسی کا ہونا

کسی کا ساتھ دینا، ہمہ تن کسی کا ہوجانا

کِسی کا لَڑکا کوئی مَنَّت مانے

کسی کے گھر اولاد ہو کوئی خوشی کرے ، کسی کا کام بنے کوئی خوش ہو

کِسی کا پَھیلْنا

بپھرنا ، مچلنا ، ضد کرنا ، ہٹ کرنا ، اڑنا ، اصرار کرنا

کِسی کام میں رو دینا

کسی کام سے عاجز ہوجانا ، تنگ آجانا ، ہمت ہار دینا، تھک جانا، جی چھوڑ دینا

کِسی کام پَر مِٹْنا

کسی کی خواہش میں اپنے تئیں برباد ، پریشان اور خاک در خاک کرنا ، کسی پر تباہ و برباد ہونا

کِسی کا ہو رَہْنا

۔کسی سے وابستہ اور متعلق ہوجانا۔ کسی کا مطیع فرمانبردار ہوجانا۔ ؎

کِسی کا کَہا کَرنا

carry out the instructions (of), obey orders (of), act upon the advice (of)

کِسی کا نام لینا

کسی پر تہمت لگانا ، کسی شخص کی نشاندہی کرنا.

کِسی کا بَھرَم رَکھنا

honour someone's word

کِسی کا ہو کے رَہْنا

کسی سے وابستہ اور متعلق ہوجانا ، کسی کا مطیع و فرمانبردار ہوجانا.

کِسی کا ہو کَر رَہْنا

کسی سے وابستہ اور متعلق ہوجانا ، کسی کا مطیع و فرمانبردار ہوجانا.

کِسی کام کا نَہ ہونا

محض نکما اور بے کار ہونا ، عضوِ معطل ہونا.

کِسی کا گَھر جَلے کوئی تاپے

کسی کے نقصان سے کوئی فائدہ اٹھائے، دوسروں کی بدقسمتی میں مزے لوٹے، کسی کا نقصان ہو اور کوئی خوشی منائے

کھائیں کِسی کا گائیں کِسی کا

احسان کوئی کرے اور شکرگزاری کسی کی کریں .

جِس کِسی کا

of whatsoever, of whomsoever

کِسی قابِل

اف : رکھنا ، کرنا ، ہونا

کِسی کو کِسی کا ہوش نَہ ہونا

کسی کو کسی کی خبر نہ ہونا ، ایک دوسرے لاعلم ہونا ، نفسا نفسی کا عالم ہونا.

خُدا کِسی کو کِسی کا مُحتاج نَہ کَرے

اللہ کسی کو محتاج نہ کرے، کسی سے کام نہ پڑے

کِسی قابِل نَہ رَکْھنا

۔مفلس کردینا۔ بیکار کردینا۔ رسوا کردینا۔ ؎

کوئی کِسی کا نَہیں ہوتا

کسی کے دکھ میں کوئی شریک نہیں ہوتا

کِسی بات کا خَط لِکْھنا

کسی امر کی دستاویز کرنا، تمسک یا اقرار نامہ لکھنا ، مچلکہ لکھوانا

کِسی بات کا خَط لِکْھوانا

کسی امر کا اقرار نامہ یا دستاویز کرانا، مچلکہ لکھوانا

کِسی چِیز کا کام آنا

کارآمد ہونا ، مطلب برآری کے لائق ہونا ، مفید ہونا

کِسی چیز کا دُھواں اُڑانا

کسی چیز کو خاک میں ملانا ، آگ میں جھونکنا ، کسی چیز کو دھواں دھواں کر دینا

کِسی طَرَف کا نَہ رَہنا

رک : کہیں کا نہ رہنا

یا کِسی کو کَر رَہے یا کِسی کا ہو رَہے

لوگوں سے الگ تھلگ نہیں رہنا چاہیے یا کسی کو دوست بنائے یا خود کسی کا دوست بنے ، یا کسی کو اپنا دوست بنائے یا کسی کا دوست بن جائے الگ تھلگ رہ کر گزارا نہیں ہوتا

کَیا کِسی کا گَھر لے گا

کیا کنگال کر کے چھوڑے گا ، کیا سب کچھ لے لے گا.

کِسی کے خُون کا پِیاسا ہونا

کسی کی جان کا دشمن ہونا ، کسی کے درپے قتل ہونا ، جان لینے پر آمادہ ہونا

وُہ کیا کِسی کا خُدا ہے

ہم اس سے نہیں ڈرتے، ہم اس کی پروا نہیں کرتے، اس سے کوئی نہیں ڈرتا

وہ کیا کِسی کا خُدا ہے

وہ معمولی آدمی ہے، ہم اس کی پرواہ نہیں کرتے، کوئی ان سے نہیں ڈرتا

کِسی سے کسی کا دَم نِکَلْنا

ڈرنا ، خوف زدہ ہونا

کِسی کے لَہُو کا پِیاسا ہونا

کسی کی جان کا دشمن ہونا ، کسی کے درپے قتل ہونا ، جان لینے پر آمادہ ہونا

ہَر کِسی کا

ہر ایک کا ، سب کا

کَون کسی کا

کوئی کسی کا نہیں ہوتا، کوئی اپنا نہیں، ہر کوئی خود غرض ہے

کِسی بات کا نوکِ زَبان ہونا

کسی بات کا ازبر اور حفظ ہونا، کسی امر کا نہایت یاد ہونا

کِسی ایک کا ہو کَر رَہنا

کسی ایک سے وابستہ اور متعلق ہوجانا ، کسی ایک کا مطیع و فرمانبردار ہوجانا

کوئی کِسی کا دَرْد بانْٹ نَہِیں لیتا

اپنا رنج و غم خود ہی برداشت کرنا پڑتا ہے، اپنا رنج و غم اپنے ہی اٹھانے سے اٹھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی چِیز کا کام آنا کے معانیدیکھیے

کِسی چِیز کا کام آنا

kisii chiiz kaa kaam aanaaकिसी चीज़ का काम आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کِسی چِیز کا کام آنا کے اردو معانی

  • کارآمد ہونا ، مطلب برآری کے لائق ہونا ، مفید ہونا

Urdu meaning of kisii chiiz kaa kaam aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaaraamad honaa, matlab baraarii ke laayaq honaa, mufiid honaa

किसी चीज़ का काम आना के हिंदी अर्थ

  • उपयोगी होना, स्वार्थ सिद्ध करना के योग्य होना, लाभकारी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی چِیز کا کام آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی چِیز کا کام آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone