تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِشْتَہ" کے متعقلہ نتائج

کِشْتَہ

بویا ہوا ، کاشت کیا ہوا.

کُشْتَہ

ایک مرکب خوشبو کا نام جو صندل، مشک، لوبان اور گلاب سے بنتی ہے اور آگ پر جلانے سے خوشبوں دار دھواں دیتی ہے

کُشْتَہ کَرنا

قتل کرنا، مار ڈالنا نیز دھات کو پھونکنا

کُشْتَہ بَنانا

دھات کو پھونک کردوا بنانا ، خاکستر کرنا نیز مار مار کے ادھ موا کردینا ، زد و کوب کرنا

کُشْتَۂ عِشْق

وہ عاشق جو عشق کی منزلوں کو طے نہ کر سکا ہو اور دنیا سے گزر جائے

کُشْتَۂ مُحَبَّت

(کنایتاً) عاشق

کُشْتَۂ سِحْر

جادو سے قتل کیا ہوا، قصے کہانیوں میں ایسا شخص اصل میں مرتا نہیں۔ سحر کرنے والے کے قتل پر زندہ ہو جاتا ہے

کُشتہ ہونا

عاشق ہونا، فریفتہ ہونا

کُشْتَۂِ غَم

दे. 'कुश्तए इश्क़'।।

کُشْتَۂِ ہِجْر

प्रेयसी की विरहाग्नि में जला हुआ, फ़िराक़ का मारा हुआ, विरह-विदग्ध ।

کشتۂ ناز

معشوقہ کی اداؤں کا مارا ہوا، دل کی گہرائیوں سے متاثر، ناز و ادا سے ہلاک، محبوب، عاشق

کشتہ کتشہ می کند

کشتہ اگر کچا رہ جائے تو سخت نقصان پہنچاتا ہے

حَیا کُشْتَہ

شرم و حیا کرنے والا، حیا کا مارا، بہت شرمیلا

نا کِشتَہ

کاشت نہ کیا ہوا ، غیر مزروعہ ، بنجر ، اُجاڑ ۔

شَمْعِ کُشْتَہ

بجھی ہوئی شمع، چراغ جو ٹھنڈا ہو چکا ہو، بجھا ہوا چراغ، (کنایۃً) مُردہ، بے جان

اردو، انگلش اور ہندی میں کِشْتَہ کے معانیدیکھیے

کِشْتَہ

kishta•किश्ता

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کِشْتَہ کے اردو معانی

  • بویا ہوا ، کاشت کیا ہوا.
  • وہ آلو بخارا یا شفتالو یا زرد آلو وغیرہ ، میوے جن کی گٹھلیاں نکال کر اُن کو خشک کر دیا ہوا
  • ایک مرکب خوشبو کا نام جو صندل مشک ، لوبان اور گلاب سے بنتی ہے اور آگ پر جلانے سے خوشبوں دار دھواں دیتی ہے

Urdu meaning of kishta

  • Roman
  • Urdu

  • boyaa hu.a, kaashat kyaa hu.a
  • vo aaluu buKhaaraa ya shaftaaluu ya zard aaluu vaGaira, meve jin kii gaThalyaa.n nikaal kar un ko Khushak kar diyaa hu.a
  • ek murkkab Khushbuu ka naam jo sandal mashak, lobaan aur gulaab se bantii hai aur aag par jalaane se Khoshbo.n daar dhu.aa.n detii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِشْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِشْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone