تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِس پَر" کے متعقلہ نتائج

کِس پَر

کس پر، کِس ذریعہ سے، کیسے

کِس پَر گَئے

۔کس کی شباہت اختیار کی۔ ؎

کِس پَر گَیا

کس کی شباہت اختیار کی ، کس کی صفات اور خُو بُو اختیار کی ہے.

کِس پَر پُھولے ہو

what misleads you to this confidence?

کِس پَر بُھولے ہو

کس کی حمایت پر مغرور ہو، کس پر اتنا غرور ہے

خَرْچ گَھنا، پَیدا تھوڑی، کِس پَر بانْدُھوں گھوڑا گھوڑی

خَرْچ گَھنا اَور پَیدا تھوڑی، کِس پَر بانْدُھوں گھوڑا گھوڑی

آمدنی کم اور خرچ زیادہ ہے کیا کروں، بغیر آمدنی کے کوئی شوق آخر کیسے کیا جا سکتا ہے

کِس پُورے پَر

کس توقع پر، کس بھروسے پر

کِس بات پَر

۔کس بھروسے پر۔ کس خوبی پر۔ کس چیز پر۔ ؎

کِس اُمِّید پَر

۔فضول رائگاں کیجگہ۔ کس آسرے پر۔ ؎

کِس آسْرے یا اُمِّید پَر

فضول، رائگاں

کِس بات پَر بھولا ہے

۔کس گھمنڈ میں ہے۔ کس برتے پر اتراتا ہے۔ کس وہم و خیال میں ہے۔ ؎

بَنْڈے کے کچالو کِس نِرْخ پر بِکْتے ہیں

آپ کی صلاحیت اور قابلیت کتنی ہے

کِسی پَر بُھولْنا

(عو) کسی کی حمایت پر اِترانا ، کسی کی مدد پر گھمنڈ کرنا

قِصَّہ پُورا ہونا

قصّہ تمام ہونا ، داستان ختم ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِس پَر کے معانیدیکھیے

کِس پَر

kis-par•किस-पर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کِس پَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کس پر، کِس ذریعہ سے، کیسے

Urdu meaning of kis-par

  • Roman
  • Urdu

  • kis par, kis zariiyaa se, kaise

English meaning of kis-par

Adverb

  • on whom, on which, whereon

किस-पर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • किस पर, किस माध्यम से, कैसे

کِس پَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِس پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِس پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone