تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kill" کے متعقلہ نتائج
kill کے لیے اردو الفاظ
kill کے اردو معانی
فعل متعدی
- قتل کرنا
- مارنا
- کسی بھی طریقے سے زندگی سے محروم کرنا
- موت کا سبب بننا
- ہلاک کرنا
- ذبح کرنا
- تباہ کرنا
- ختم کرنا جیسے آواز ختم کرنا
- شکست دینا
- نامنظور کرنا جیسے کسی قانونی بل کو
- (طباعت) کاٹنا
- قلم زد کرنا
- مٹانا جیسے لفظ، پیرا گراف یا کسی حصے کو
- کسی چیز کے خواص کو بیکار یا بے اثر کرنا، جیسے کاشتکاری میں زمین کو ناکارہ کرنا
- روک دینا جیسے انجن کو روکنا یا بند کرنا
- بند کرنا جیسے برقی رو کا
- بے اثر کرنا
- زائل کرنا
- ضائع کرنا جیسے وقت کو
- انتہائی حد تک تھکا دینا
- (کھیل) پوری قوت سے ضرب لگانا جیسے گیند کو
- (عوامی) مکمل غلبہ پانا یا ناقابل مزاحمت قوت کے ساتھ غالب آجانا جیسے مزاحیہ باتیں یا لطیفے
- کلی طور پر کھاپی جانا جیسے کوئی مشروب
فعل لازم
- موت کا سبب یا باعث بننا
- قتل کا ارتکاب کرنا
- قاتل بننا
- (اخبار) خبر کی اشاعت روک یا دبا دینا
اسم
- قتل
- شکار
- ہلاک کیا ہوا جانور جیسے شکاری یا درندے کا مارا ہوا
اسم
- ندی
- دریا کی شاخ
- نالی
- جوئے آب خصوصاً کسی جگہ کے نام کے جزو کے طور پر استعمال ہوتا ہے
kill के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- क़तल करना
- मारना
- किसी भी तरीक़े से ज़िंदगी से महरूम करना
- मौत का सबब बनना
- हलाक करना
- ज़बह करना
- तबाह करना
- ख़त्म करना जैसे आवाज़ ख़त्म करना
- शिकस्त देना
- नामंज़ूर करना जैसे किसी क़ानूनी बिल को
- (तबाअत) काटना
- क़लमज़द करना
- मिटाना जैसे लफ़्ज़, पैराग्राफ़ या किसी हिस्से को
- किसी चीज़ के ख़वास को बेकार या बेअसर करना, जैसे काशतकारी में ज़मीन को नाकारा करना
- रोक देना जैसे इंजन को रोकना या बंद करना
- बंद करना जैसे बर्क़ी रो का
- बेअसर करना
- ज़ाइल करना
- ज़ाए करना जैसे वक़्त को
- इंतिहाई हद तक थका देना
- (खेल) पूरी क़ुव्वत से ज़रब लगाना जैसे गेंद को
- (अवामी) मुकम्मल ग़लबा पाना या नाक़ाबिल मुज़ाहमत क़ुव्वत के साथ ग़ालिब आजाना जैसे मज़ाहीया बातें या लतीफे
- कली तौर पर खापी जाना जैसे कोई मशरूब
अकर्मक क्रिया
- मौत का सबब या बाइस बनना
- क़तल का इर्तिकाब करना
- क़ातिल बनना
- (अख़बार) ख़बर की इशाअत रोक या दबा देना
संज्ञा
- क़तल
- शिकार
- हलाक क्या हुआ जानवर जैसे शिकारी या दरिंदे का मारा हुआ
संज्ञा
- नदी
- दरिया की शाख़
- नाली
- जोय आब ख़ुसूसन किसी जगह के नाम के जुज़ु के तौर पर इस्तिमाल होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَلال
ہندوؤں کا ایک فرقہ جو شراب کشید کرنے اور فروخت کرنے کا پیشہ کرتا ہے نیز اس فرقے کا فرد، شراب تیار کرنے اور بیچنے والا، مے فروش، کلار، کلوار
کَلّا بَہ کَلّا جَواب دینا
برابر کا جواب دینا ، تُرکی بہ تُرکی جواب دینا ، ہمسری کرنا ، جواب دینے میں برابری کرنا .
کَلّہ بَکَلّہ جَواب دینا
۔ترکی بہ ترکی جواب دینا۔ برابر کا جواب دینا۔ روسی بھی جواب کلہ بکلہ دے رہے ہیں۔
کَلا بازی
نٹ کی طرح دونوں ہاتھ زمین پر رکھ کر سر کے بل اُلٹ جانا، سر نیچے پانو اوپر کر کے پڑ جانا، ڈھینکلی کھانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kill)
kill
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔