تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیسَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کِیسَہ کَرْنا

جھان٘ویں سے بدن کا میل صاف کرنا یا بدن ملنا، مساج کرنا

کوسا کَرنا

۔ بد دعا دیتا رہنا۔ یہ بد زبان دن رات مجھے کوسا کرتی ہے۔

کِھیسا کَرْنا

بدن کو کھیسا پھیرکر صاف کرنا

کِیسَہ کَرانا

جھانویں سے بدن کا میل صاف کرانا ، بدن ملوانا .

کِیا کَرْنا

علی الاتّصال یا ہمیشہ کوئی کام کرنا

کَیا کَرْنا

کوئی قصور نہیں، کوئی خطا نہیں، کچھ نہیں کیا

قِصہ کرنا

تکرار کرنا، جھگڑا کرنا، فساد کرنا

کَس کَرنا

زور چلانا ، ظلم کرنا.

قِیاس کَرْنا

اندازہ کرنا

کوسا کاٹی کَرْنا

کوسنا پیٹنا ، برا بھلا کہنا ، سراپ دینا ، بددعا کرنا.

کیا کَہنا

کلمہ تحسین وطنز، سبحان اللہ، تعریف کے لئے، تعریف نہیں ہوسکتی، طنز کے لئے

کیا سے کیا کَرْنا

انقلاب لے آنا ، بدل کے رکھ دینا.

کَرْنا خُدا کا کِیا ہوتا ہے

کیا واقعہ پیش آتا ہے ، عجیب واقعہ پیش آتا ہے ، تسلسلِ کلام کے لیے مستعمل .

خُدا کا کَرْنا کیا ہُوا

(عو) اچانک کوئی بات ہونا.

کَرنا اور خُدا کا کیا ہوتا ہے

۔کیا واقعہ پیش آتا ہے۔ عجیب واقعہ پیش آتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیسَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

کِیسَہ کَرْنا

kiisa karnaa•कीसा करना

مادہ: کِیْسَہ

  • Roman
  • Urdu

کِیسَہ کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • جھان٘ویں سے بدن کا میل صاف کرنا یا بدن ملنا، مساج کرنا

Urdu meaning of kiisa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhaaNo.e.n se badan ka mel saaf karnaa ya badan milnaa, masaaj karnaa

English meaning of kiisa karnaa

Compound Verb

  • rub, massage

कीसा करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • शरीर का मैल साफ़ करना या बदन मलना, मालिश करना, मसाज करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیسَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیسَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone