تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خواری کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

خواری کَرْنا

بے عزتی کرنا، لڑائی جھگڑا کرنا

غَم خواری کَرنا

شریک رنج و راحت ہونا، غم گساری کرنا، ہمدردی دکھانا، دل سوزی کرنا، دکھ بٹانا

زِنْدَگی خوار کَرْنا

عُمر برباد کرنا، زِندگی بے مصرف بسر کرنا

خَیر کَرْنا

فضل کرنا، شر سے محفوظ رکھنا

ہَوا خوری کَرنا

سیرو تفریح کرنا ، کھلی فضا میں چہل قدمی کرنا ۔

مِٹّی خَوار کَرنا

بے قدری کرنا ، بے وقعت ہونا

نِیند خَوار کَرنا

رک : نیند حرام کرنا ، سونے نہ دینا ۔

مادَر خَواہَر کَرْنا

ماں بہن کی گالی دینا.

نِیچے سے جَڑ کاٹنا اُوپَر سے خَیر خواہی کَرنا

ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن، منافق آدمی کے متعلق کہتے ہیں

عُذْر خواہی کَرْنا

۱.معذرت چاہنا ، معافی طلب کرنا.

مادَر خَواہی کَرْنا

کسی کو ماں بہن کی گالی دینا ، گالی گلوچ کرنا، بُرا بھلا کہنا.

خالی کَرْنا

کسی ظرف میں سے مظروف کو بالکل نکال دینا، انڈیلنا

خارِج کَرْنا

باہر کرنا، نکال دینا، علیٰحدہ کرنا، (مجازاً) علیٰحدہ خیال کرنا، غیر قرار دینا

دِل خالی کَرْنا

غم و غصہ نِکال ڈالنا ، بھڑاس نکالنا ، دل کی باتیں کہہ ڈالنا ، دل ہلکا کرنا.

سَر خالی کَرْنا

دماغ چاٹ جانا ، غیر ضروری باتوں سے ذہن کو تھکا ڈالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خواری کَرْنا کے معانیدیکھیے

خواری کَرْنا

KHvaarii karnaa•ख़्वारी करना

مادہ: خواری

  • Roman
  • Urdu

خواری کَرْنا کے اردو معانی

  • بے عزتی کرنا، لڑائی جھگڑا کرنا

Urdu meaning of KHvaarii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • be.izztii karnaa, la.Daa.ii jhag.Daa karnaa

English meaning of KHvaarii karnaa

  • disgrace, humiliate

ख़्वारी करना के हिंदी अर्थ

  • बेइज़्ज़ती करना, अपमान करना, लड़ाई झगड़ा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خواری کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خواری کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone