تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خواب و خور حَرام ہونا" کے متعقلہ نتائج

خواب و خور حَرام ہونا

کسی فکر یا تکلیف میں نیند نہ آنا اور کھانا پینا ناگوار ہونا

خواب سو خور حَرام ہونا

کسی تکلیف یا فکر کے باعث سونا اور کھانا پینا چھوٹ جانا ، کسی بات کی دھن یا فکر میں ضروری سے ضروری کام کو بھی جی نہ چاہنا .

خواب و خور تَلْخ ہونا

کسی تکلیف یا فکر میں نیند نہ آنا اور کھانا پینا نا گوار ہونا

خواب سو خور حَرام ہو جانا

کسی تکلیف یا فکر کے باعث سونا اور کھانا پینا چھوٹ جانا ، کسی بات کی دھن یا فکر میں ضروری سے ضروری کام کو بھی جی نہ چاہنا .

خواب حَرام ہونا

نیند نہ آنا سونا دشوار ہو جانا .

خَواب و خَیال ہونا

vanish like a vision or spectre

خُور و خواب

کھانا، پینا، سونا، غذا اور راحت و آرام

خواب و خور

سونا اور کھانا پینا

بے خور و خواب

بغیر کھائے اور سوئے، بغیر آرام کے

اردو، انگلش اور ہندی میں خواب و خور حَرام ہونا کے معانیدیکھیے

خواب و خور حَرام ہونا

KHvaab-o-KHor haraam honaaख़्वाब-ओ-ख़ोर हराम होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

خواب و خور حَرام ہونا کے اردو معانی

  • کسی فکر یا تکلیف میں نیند نہ آنا اور کھانا پینا ناگوار ہونا

Urdu meaning of KHvaab-o-KHor haraam honaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii fikr ya takliif me.n niind na aanaa aur khaanaa piina naagavaar honaa

ख़्वाब-ओ-ख़ोर हराम होना के हिंदी अर्थ

  • चिंता या दर्द के कारण नींद न आना और खाने-पीने का दिल न करना, किसी फ़िक्र या तकलीफ़ में नींद न आना और खाना पीना नापसंद होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خواب و خور حَرام ہونا

کسی فکر یا تکلیف میں نیند نہ آنا اور کھانا پینا ناگوار ہونا

خواب سو خور حَرام ہونا

کسی تکلیف یا فکر کے باعث سونا اور کھانا پینا چھوٹ جانا ، کسی بات کی دھن یا فکر میں ضروری سے ضروری کام کو بھی جی نہ چاہنا .

خواب و خور تَلْخ ہونا

کسی تکلیف یا فکر میں نیند نہ آنا اور کھانا پینا نا گوار ہونا

خواب سو خور حَرام ہو جانا

کسی تکلیف یا فکر کے باعث سونا اور کھانا پینا چھوٹ جانا ، کسی بات کی دھن یا فکر میں ضروری سے ضروری کام کو بھی جی نہ چاہنا .

خواب حَرام ہونا

نیند نہ آنا سونا دشوار ہو جانا .

خَواب و خَیال ہونا

vanish like a vision or spectre

خُور و خواب

کھانا، پینا، سونا، غذا اور راحت و آرام

خواب و خور

سونا اور کھانا پینا

بے خور و خواب

بغیر کھائے اور سوئے، بغیر آرام کے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خواب و خور حَرام ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خواب و خور حَرام ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone