تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خواب آوَری" کے متعقلہ نتائج

خواب آوَری

نیند لانے کا عمل یا کیفیت، غفلت طاری کرنے کا عمل یا کیفیت، غنودگی

خواب آوَر

نیند لانے والا، غفلت طاری کرنے والا، مست بنا دینے والا

خواب آوَر گولِیاں

ایسی دوا جو نیند لائے

خواب آوَر دَوائی

ایسی دوا جو نیند لائے

خائِب اَور خاسِر

مایوسی و نقصان اٹھانے والے ، خسارہ اور مایوسی کے شکار .

سخی کا بیرا پار اور شوم کی مٹی خراب

سخی کا بیڑا پار اور سُوم کی مٹی خراب

سخی کامیاب رہتا ہے، سوم لوگوں کی نظروں میں گرا رہتا ہے

کَوڑِیوں کا رَہْنا اَور مُحلوں کے خواب دیکْھنا

اپنی حیثیت سے زیادہ کی خواہش یا اظہار کرنا، رہیں جھون٘پڑی میں خواب دیکھیں محلوں کے.

جھونْپڑوں کا رَہْنا اَور مَحْلوں کا خواب

رک : جھونْپڑوں میں رَہْنا مَحْلوں کے خواب دیکھنا ،

بَنیْے کا بَہْکایا اَور جوگی کا پَھٹْکارا خَراب ہوتا ہے

جس بیوقوف اور سادہ لوح آدمی کو کوئی بنیا بہکا دے یا جوگی اور فقیر لوگ کسی شخص کو بد دعا دے دیں تو ان دونوں طرح کے آدمیوں کی مٹی پلید ہو جاتی ہے

جھونْپڑے کا رَہْنا اور محلوں کے خواب دیکْھنا

رک : جھونْپڑوں میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا . بھلابیٹی !

خِضابِ آہَنی

اُسترا

خِضابِ آہَنی کَرنا

shave the head (by razor)

خِضابِ آہَنی پھیرْنا

اُسترے سے بال مُونڈنا ، حجامت بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں خواب آوَری کے معانیدیکھیے

خواب آوَری

KHvaab-aavarii•ख़्वाब-आवरी

اصل: فارسی

وزن : 21212

  • Roman
  • Urdu

خواب آوَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نیند لانے کا عمل یا کیفیت، غفلت طاری کرنے کا عمل یا کیفیت، غنودگی

Urdu meaning of KHvaab-aavarii

  • Roman
  • Urdu

  • niind laane ka amal ya kaifiiyat, Gaflat taarii karne ka amal ya kaifiiyat, Ganuudgii

English meaning of KHvaab-aavarii

Noun, Feminine

  • the process or state of bringing about sleep, drowsiness

ख़्वाब-आवरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निद्रा लाने की क्रिया या अवस्था, मदहोशी लाने की क्रिया, तंद्रा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خواب آوَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

خواب آوَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone