تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُیَلاء" کے متعقلہ نتائج

خُیَلاء

تکبر ، نخوت ، خود پسندی ۔

خُیَلا

تکبر، نخوت، خود پسندی

خیلا

لغو، بیہودہ، بدتمیز، بیوقوف، جھگڑالو، بے سلیقہ، احمق، پھوہڑ، بے ڈھنگی عورت

خیلَہ

رک : خیلا

خیلا پَنا

پھوہڑپن ، بد سلیقگی ، بے وقوفی ، حماقت

خیلا بَنانا

بیوقوف بنانا، بیوقوف سمجھنا

خیلا خَنْدی

بد زبان اور بے ڈھنگی عورت ۔

خیلا پائِنچَہ

وہ عورت جسے اپنی سُدھ نہ ہو ، پھوبڑ عورت

خیلا پائِن٘چا

۔ مونث۔ (عو) وہ عورت جسے اپنی سدھ نہ ہو۔ پھوہڑ عورت۔

خیلا پَن

پھوہڑپن ، بد سلیقگی ، بے وقوفی ، حماقت

بیوی خیلا دو چٹے ایک میلا

بی بی خیلا دو چٹے ایک میلا

پھوہڑ اور کاہل عورتوں کے متعلق کہتے ہیں جو کچھ کپڑے دھلے ہوئے پہن لے اور کچھ میلے ہی رہنے دے

بی بی خیلا دو جٹی ایک میلہ

بیوی خیلا دو چٹے ایک میلہ

بی بی خیلا دو چٹے ایک میلہ

جہاں عورتیں جمع ہو جائیں ایک میلے جتنا شور ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خُیَلاء کے معانیدیکھیے

خُیَلاء

KHuyalaa•ख़ुयला

  • Roman
  • Urdu

خُیَلاء کے اردو معانی

  • تکبر ، نخوت ، خود پسندی ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خُیَلا

تکبر، نخوت، خود پسندی

Urdu meaning of KHuyalaa

  • Roman
  • Urdu

  • takabbur, naKhvat, Khud pasandii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُیَلاء)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُیَلاء

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone