تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُونخار" کے متعقلہ نتائج

خُونخار

رک : خون٘خوار ۔

خُوندار

خونی، قاتل

خُون بار

اَشک بار، خون کے آنسو رونے والا، خون برسانے والا

خُونِ خام

خالص خون ، خون جو ابھی پرانا نہ ہوا ہو ۔

خُون خور

رک : خون خوار ۔

خُون خَچَّر

خون خرابا ، مار دھاڑ ، کشت و خون ، جھگڑا ، بلوہ ، خون ریزی ۔

تیغَۂ خُونخوار

خون بہانے والی تلوار، ظالم تلوار.

خوار

جو نگاہوں میں حقیر اور سبک ہو، جو قابل نفرت و تحقیرہو، ذلیل، رسوا، بے عزت

خوددار

شریف النفس، سنجیدہ، غیرت مند، عزت نفس کے منافی امور سے بچنے والا

خونْچَہ

چھوٹا خَون ، چھوٹی سینی ، کشتی ، وہ خوان جو پھیری لگانے والے اور حلوائی وغیرہ استعمال کرتے ہیں ۔

خونْچا

چھوٹا خوان، چھوٹی سینی، کشتی، وہ خوان جو پھیری لگانے والے اور حلوائی وغیرہ استعمال کرتے ہیں

آنکھیں خوںبار ہونا

خون کے آنسو بہنا

دِیدَۂِ خُونْبار

چشمِ گِریاں

خُوناب

خون

خُوار

(لسانیات) پشا چی بولیوں میں سے ایک جو پہاڑی علاقے میں بولی جاتی ہے، چترال کیایک زبان

اردو، انگلش اور ہندی میں خُونخار کے معانیدیکھیے

خُونخار

KHuu.nKHaar• ख़ूँख़ार

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

خُونخار کے اردو معانی

  • رک : خون٘خوار ۔

Urdu meaning of KHuu.nKHaar

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha khuu.nkhvaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُونخار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُونخار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone