تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُطْوات" کے متعقلہ نتائج

خُطْوات

خطوہ کی جمع، ڈگ، قدم

خُطْواتِ شَیطان

خطواتِ شیطان سے مُراد شیطانی اعمال و افعال ہیں

خَطْوَت

قدم اٹھانا، چلنا

خَطِیَات

خطبہ (رک) کی جمع

خُطْبات

(اِسلام) اول و آخر حمد و درود، وعظ و نصیحت جو نماز جمعہ سے پہلے اور نماز عیدین کے بعد لوگوں کو مُخاطب کرکے سُنائی جاتی ہے اور آخر میں بادشاہِ وقت کا نام لے کر دُعا کی جاتی ہے

خُطْوَہ

دونوں قدموں کے درمیان کا قدرتی فصل، ڈگ، قدم

خُطُوط

خط (رک) کی جمع ، لکیریں ، سطریں (تراکیب میں مستعمل)

خَطّاطی

خاص طرزِ تحریر، طریقۂ کتابت، خوش نویسی، فن خوش نویسی

خَیطِیَّتی

خیطیّت (رک) سے منسوب یا متعلق ، خیطیتی تپ .

خَطْرات

خطرے، اندیشے، الجھنیں

خَطّاط

فن خطاطی کا جاننے والا، خوش نویس

خَطِیئَت

گناہ گاری، خطا کاری، خطا

خَطِیَّت

(علم و حکمت) خط کی حالت ، کیفیت.

خُطُوطِ جِسْم

انسان کے بدن کے نقوش و اعضا.

خُطُوط باز

کثرت سے خط لکھنے والے ، ہر موضوع پر کُچھ نہ کُچھ لِکھنے والے ، غیر ضروری طور پر لکھنے کے عادی.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُطْوات کے معانیدیکھیے

خُطْوات

KHutvaat•ख़ुत्वात

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: خُطْوَہ

  • Roman
  • Urdu

خُطْوات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • خطوہ کی جمع، ڈگ، قدم

Urdu meaning of KHutvaat

  • Roman
  • Urdu

  • Khutvaa kii jamaa, Dag, qadam

English meaning of KHutvaat

Noun, Masculine, Plural

  • distance between the two legs while walking

ख़ुत्वात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ‘खुत्वः' का बहु., डग, क़दम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُطْوات)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُطْوات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone