تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُصیَہ" کے متعقلہ نتائج

خُصیَہ

خایہ، انڈا، بیضہ، فوطہ

خُصیَہ شِگاف

(مراد) ہیجڑا، زنانہ مُعلنَّث، نامرد

خُصِیَہ جَلْنا

خصیوں میں گرمی پیدا ہونا ، مباشرت کی خواہش ہونا ، حسد ہونا .

خُصِیَہ بَرْدار

خوشامدی، چاپلوس، چرب زبان جو کسی کو خوش کرنے اور اپنا مطلب نکالنے کی غرض سے اس کے سامنے اس کی تعریف کرے

خُصیہ سَہلانا

خوشامد کرنا، عجز وعاجز کرنا

خَصّی ہونا

خصی کرنا (رک) کاملازم عرض کیا کہ میرا جی چاہتا ہے خصی ہو ھاو٘

نِزد خَصیَہ

(احشائیات) فوطوں کے عقب میں ایک پیچیدہ نالی جو مادہ منویہ کو قضیب کی نالی میں پہنچاتی ہے ، انگ : Paradidymis ۔

واسِطِ خُصِیَہ

(تشریح) خصیے کے بالائی سرے سے زیریں سرے کے قریب تک پھیلی ہوئی ایک جھلی (انگ : Mediastinum Testis) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُصیَہ کے معانیدیکھیے

خُصیَہ

KHusiyaख़ुसियाा

اصل: عربی

وزن : 112

جمع: خُصْیَوں

دیکھیے: خُصْیَتَین

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خُصیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خایہ، انڈا، بیضہ، فوطہ

Urdu meaning of KHusiya

  • Roman
  • Urdu

  • Khaayaa, anDaa, baiza, fuutaa

English meaning of KHusiya

Noun, Masculine

  • a testicle

ख़ुसियाा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नर के अंडकोष, अंडकोष, मुष्क, फ़ोता

خُصیَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُصیَہ

خایہ، انڈا، بیضہ، فوطہ

خُصیَہ شِگاف

(مراد) ہیجڑا، زنانہ مُعلنَّث، نامرد

خُصِیَہ جَلْنا

خصیوں میں گرمی پیدا ہونا ، مباشرت کی خواہش ہونا ، حسد ہونا .

خُصِیَہ بَرْدار

خوشامدی، چاپلوس، چرب زبان جو کسی کو خوش کرنے اور اپنا مطلب نکالنے کی غرض سے اس کے سامنے اس کی تعریف کرے

خُصیہ سَہلانا

خوشامد کرنا، عجز وعاجز کرنا

خَصّی ہونا

خصی کرنا (رک) کاملازم عرض کیا کہ میرا جی چاہتا ہے خصی ہو ھاو٘

نِزد خَصیَہ

(احشائیات) فوطوں کے عقب میں ایک پیچیدہ نالی جو مادہ منویہ کو قضیب کی نالی میں پہنچاتی ہے ، انگ : Paradidymis ۔

واسِطِ خُصِیَہ

(تشریح) خصیے کے بالائی سرے سے زیریں سرے کے قریب تک پھیلی ہوئی ایک جھلی (انگ : Mediastinum Testis) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُصیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُصیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone