تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُرُوجَہ" کے متعقلہ نتائج

خُرُوجَہ

(برقیات) خروجہ منفیروں کی طرح کا ہوتا ہے اور برقیے خارج کرتا رہتا ہے اس لیے کہ کوئی چیز خروج کی دھات میں مِلا دی جاتی ہے جِس سے یہ منفی ہو جاتا ہے.

خَرْجَہ

مجموعی پیداوار، ملحصل.

خوجَہ

گجراتی مسلمانوں کی ایک ذات کا نام

خوجا

فرقہ نزاریہ اسماعیلیہ کی ایک شاخ جس کا پانی نورالدین شاہ تھا جو ۴۶۲ ہجری میں الموت سے ہندوستان بغرض تبلیغ پہنچا. اس نے ضلع گجرات صوبہ بمبئی میں اپنا مرکز قائم کیا اور اپنا نام نورستا گر رکھا، فرقہ صردیہ، نیز اس جماعت کا فرد.

خُروسَہ

شرمگاہ کے اگلے حصہ کا زائد گوشت

خِراج

زمین کا محصول، مالگزاری، لگان

خُرْجی

दे. ‘खुर्जी'

خَراج

خَراجی

وہ زمین جس پر لگان دیا جائے، قابل محصول اراضی

خارِجَہ

باہر کا، خارجی، بیرونی، غیر ملکی امور یا روابط سے متعلق، داخلہ کا نقیض

خِرْوَع

بید انجیر؛ ارنڈ؛ لچکیلی چیز.

خُرُوج کَرنا

زمین کا اپنی جگہ سے اُٹھ جانا، اُبھرنا، اُونچا ہونا

خُرُوجی نَظَرِیَہ

(سائنس) نیوٹن کا قائم کیا ہوا نظریہ جِس کی رُو سے روشنی ایسے لاتعداد ننھے ننھے ذرّوں پر مشتمل ہے جو مُنّور اجسام ہے ہر آن نِکلتے رہتے ہیں اور جب یہ ذرّے ہماری آنکھ سے ٹکراتے ہیں تو ہمیں روشنی کا احساس ہوتا ہے، جِسمی نظریہ، اِخراجِ نور کا نظریہ (Emission Theory).

خُرُوجِ نُور

رک: خروجی نظریہ.

خُرُوج آب

پانی کا اماڈنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُرُوجَہ کے معانیدیکھیے

خُرُوجَہ

KHuruuja•ख़ुरूजा

وزن : 122

موضوعات: برقیات

  • Roman
  • Urdu

خُرُوجَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (برقیات) خروجہ منفیروں کی طرح کا ہوتا ہے اور برقیے خارج کرتا رہتا ہے اس لیے کہ کوئی چیز خروج کی دھات میں مِلا دی جاتی ہے جِس سے یہ منفی ہو جاتا ہے.

Urdu meaning of KHuruuja

  • Roman
  • Urdu

  • (baraqyaat) Khirav ja manphero.n kii tarah ka hotaa hai aur barqii.e Khaarij kartaa rahtaa hai is li.e ki ko.ii chiiz Khuruuj kii dhaat me.n mila dii jaatii hai jis se ye manfii ho jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُرُوجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُرُوجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone