تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُمْر" کے متعقلہ نتائج

خَمْر

چھپنا، پوشیدہ ہونا، ڈھانپنا

خُمْرَہ

۱. کھجور کے پتوں کی چھوٹی چٹائی بوریا ؛ چھوٹا ڈھول .

خُمْرِیَّہ

شراب کشی کا آلہ .

خُمْرا

مسلمانوں کی ایک ذات کا نا جو بورے اور چٹائی بنتے ہیں

خُمْری

خمرا کی تانیث، مسلمانوں کی ایک ذات کا نام جو بوریے اور چٹائی بنتے ہیں، یا اس ذات کا کوئی عورت

خَمْرِیَّہ

خمر سے منستوب ، وہ کلام منظوم جس میں شراب اور اس کے لوازم و متعلقات بیان کے گئے ہوں .

خَمْر خانَہ

شراب خانہ .

خَمْر فَروش

شراب فروش

خَمْر خَلِیّات

خمر خلیات (Oenocytes) شکم کے بردامی خلیوں (Ectodermal Cells) کے قطعاتی گروہوں (Metameric Groups) کے ذریعے پیدا ہوتے ہیں اور کبھی کبھی سانس روزن (Spiracles) کے ساتھ ساتھ پائے جاتے ہیں، یہ ایک خاص وقت میں رو بہ عمل نظر آتے ہیں، عموماً ان کے رو بہ عمل ہونے کا وقت مختلف بعد جنینی درجات کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے

خَمْرِیَّت

شراب کی تاثیر ، شراب کی خاصیت ، شراب کی وصفِ اصلی .

خَمْری

خرما کی ایک قسم جس سے عمدہ شراب تیار ہوتی ہے .

خَمْرَک

ایک ترش پھل جسکی چار پھانکیں ابھری ہوتی ہیں ، کمرخ کمر کھ .

خَمْرِیَات

خمر سے متعلق یا منسوب اشیا

خَمْرِیَاتی

خمریا (رک : معنی ۲) سے متعلق .

خَم رُخَہ

(نباتیات) سرنگوں ، خمیدہ رک (انگ : Campylotropous) .

خَم رُو

ترش رو ، کج ادا ، مغرور ، بد مزاج .

خَم رُوئی

ترش روئی، کج ادائی، بدمزاجی

خَم رَہْنا

جُھکا رہنا ؛ رُعب میں آنا ، دَیْںا .

خَم رُخی

ترش روئی ، کج ادائی ، بد مزاجی .

شارِبِ خُمْر

شراَب پینے والا، شرابی .

تَحْرِیمِ خُمْر

شراب یا منشی اشیاء کے حرام ہونے کی کیفیت یا حکم وغیرہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں خُمْر کے معانیدیکھیے

خُمْر

KHumrख़ुम्र

اصل: عربی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

خُمْر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(ع۔ بالفتح) مونث۔ شراب۔
  • ۱. چھپنا ، پوشیدہ ہونا ، ڈھانپنا .
  • ۲. انگوری شراب .
  • ۳. مطلق شراب جس سے نشہ ہو جائے ، ہر نشہ آور مشروب .
  • ۴. پاک شراب ، شراب طہور ، جنت کی شراب .

شعر

Urdu meaning of KHumr

  • Roman
  • Urdu

English meaning of KHumr

Noun, Feminine

  • wine, any intoxicant drink, liquor

ख़ुम्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शराब, अंगूरी शराब, मुतलक़ शराब जिस से नशा हो जाये, हर नशा आवर मशरूब, पाक शराब, जन्नत की शराब, मदिरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَمْر

چھپنا، پوشیدہ ہونا، ڈھانپنا

خُمْرَہ

۱. کھجور کے پتوں کی چھوٹی چٹائی بوریا ؛ چھوٹا ڈھول .

خُمْرِیَّہ

شراب کشی کا آلہ .

خُمْرا

مسلمانوں کی ایک ذات کا نا جو بورے اور چٹائی بنتے ہیں

خُمْری

خمرا کی تانیث، مسلمانوں کی ایک ذات کا نام جو بوریے اور چٹائی بنتے ہیں، یا اس ذات کا کوئی عورت

خَمْرِیَّہ

خمر سے منستوب ، وہ کلام منظوم جس میں شراب اور اس کے لوازم و متعلقات بیان کے گئے ہوں .

خَمْر خانَہ

شراب خانہ .

خَمْر فَروش

شراب فروش

خَمْر خَلِیّات

خمر خلیات (Oenocytes) شکم کے بردامی خلیوں (Ectodermal Cells) کے قطعاتی گروہوں (Metameric Groups) کے ذریعے پیدا ہوتے ہیں اور کبھی کبھی سانس روزن (Spiracles) کے ساتھ ساتھ پائے جاتے ہیں، یہ ایک خاص وقت میں رو بہ عمل نظر آتے ہیں، عموماً ان کے رو بہ عمل ہونے کا وقت مختلف بعد جنینی درجات کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے

خَمْرِیَّت

شراب کی تاثیر ، شراب کی خاصیت ، شراب کی وصفِ اصلی .

خَمْری

خرما کی ایک قسم جس سے عمدہ شراب تیار ہوتی ہے .

خَمْرَک

ایک ترش پھل جسکی چار پھانکیں ابھری ہوتی ہیں ، کمرخ کمر کھ .

خَمْرِیَات

خمر سے متعلق یا منسوب اشیا

خَمْرِیَاتی

خمریا (رک : معنی ۲) سے متعلق .

خَم رُخَہ

(نباتیات) سرنگوں ، خمیدہ رک (انگ : Campylotropous) .

خَم رُو

ترش رو ، کج ادا ، مغرور ، بد مزاج .

خَم رُوئی

ترش روئی، کج ادائی، بدمزاجی

خَم رَہْنا

جُھکا رہنا ؛ رُعب میں آنا ، دَیْںا .

خَم رُخی

ترش روئی ، کج ادائی ، بد مزاجی .

شارِبِ خُمْر

شراَب پینے والا، شرابی .

تَحْرِیمِ خُمْر

شراب یا منشی اشیاء کے حرام ہونے کی کیفیت یا حکم وغیرہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُمْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُمْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone