تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھلے بھاؤ" کے متعقلہ نتائج

کُھلے بھاؤ

بے دریغ.

کُھلا بھاؤ

(بیوپار) تجارتی مال کا عام بازاری نرخ جو سب کو معلوم ہو ، عام نرخ.

کَلاں بِیں

ایک آلہ جس کے ذریعے سے چھوٹی چیز بڑی دکھائی دیتی ہے ، مائیکروسکوپ.

کالی بی

(عور) بچوں کو ڈرانے کا ایک فرضی نام، بیچا

کلہ بہ کلہ لڑںا

برابری کے ساتھ مقابلہ کرنا

کَلّا بَہ کَلّا جَواب دینا

برابر کا جواب دینا ، تُرکی بہ تُرکی جواب دینا ، ہمسری کرنا ، جواب دینے میں برابری کرنا .

کَل بے کَل ہونا

feel uneasiness, be in trouble

کَل بے کَل ہو جانا

بے چین و بے آرام ہو جانا.

کِھیل بھی مُنْہ میں نَہِیں گَئی

بالکل فاقہ ہے .

کَلَّہ بَہ کَلَّہ جَواب دینا

روبرو مقابلہ کرنا، تُرکی بہ تُرکی جواب دینا، برابر کا جواب دینا

کَلّا بَہ کَلّا لَڑْنا

دو بدو لڑنا، برابری کے ساتھ مقابلہ کرنا

کَلَّہ بَہ کَلَّہ ہونا

آمنے سامنے ہونا، مقابلہ کرنا، مقابل ہونا

کَل بھی آیا ہی داخِل ہے

کل کا دن بھی دور نہیں.

کَلَّہ بَہ کَلَّہ

مقابلے پر، برابری کے ساتھ، آمنے سامنے، منھ در منھ

کَلَّہ بَہ کَلَّہ لَڑْنا

آمنے سامنے ہو کر جنگ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھلے بھاؤ کے معانیدیکھیے

کُھلے بھاؤ

khule bhaav•खुले भाव

  • Roman
  • Urdu

کُھلے بھاؤ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بے دریغ.
  • عام نرخ سے

Urdu meaning of khule bhaav

  • Roman
  • Urdu

  • be dareG
  • aam narKh se

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھلے بھاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھلے بھاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone